بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ نے سری نگر لوک سبھا سیٹ کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in تازہ تریں
A A
نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ نے سری نگر لوک سبھا سیٹ کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 25 اپریل

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور با اثر شیعہ لیڈر آغا سید روح اللہ نے جمعرات کو یہاں سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

روح اللہ مین قصبہ بڈگام میں واقع اپنی رہائش گاہ سے ایک بڑی ریلی کی صورت میں جمعرات کی صبح سری نگر پہنچے اور ہاں ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔

اس دوران پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، نائب صدر عمر عبداللہ، جموں و کشمیر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر وقار رسول وانی ان کے ہمراہ تھے ۔

روح اللہ نے اس موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا”اس الیکشن سے ہم ملک کے بڑے ایوان کے ذریعے لوگوں کو یہ بتا سکیں گے کہ سال 2019 میں لئے گئے فیصلوں کو جموں وکشمیر کے لوگوں نے قبول نہیں کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ 370 ہم سے چھینا گیا ہم جمہوری طریقے سے لوگوں تک اپنی آواز پہنچائیں گے “۔

پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس موقع پر بتایا”ایک طرف ہم ہیں اور دوسری طرف ہمارے سارے دشمن ہمارے خلاف لڑ رہے ہیں‘لیکن اللہ ہم کو ہی کامیابی سے ہمکنار کرے گا“۔

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے میڈیا کو بتایا”بی جے پی نے پی ڈی پی پی کو بھی سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ، نیشنل کانفرنس، بی جے پی اس کی تمام اے ، بی، سی ٹیموں اور مرکزی حکومت کے خلاف الیکشن لڑ رہی ہے “۔انہوں نے کہا”ہماری شمع کو بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ اور لوگوں کی حمایت حاصل ہے لہذا یہ لوگ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ہیں“۔

کانگریس پارٹی کے صدر وقار رسول نے میڈیا کو بتایا”انڈیا الائنس ان طاقتوں کو ہرانے کے لئے تیار ہے جنہوں نے جموں وکشمیر کو تباہ کیا اور جموں وکشمیر کے خصوصی درجے کو ہٹایا“۔انہوں نے مزید کہا”ہماری پارٹی پوری طاقت سے نیشنل کانفرنس کو کامیاب کرنے کی کوشش کرے گی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار‘خاتون منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Next Post

ہم اپنے تشخص اور آئین کو بچانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق

ہم اپنے تشخص اور آئین کو بچانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.