جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سینیٹ سے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

واشنگٹن///
امریکی ایوان نمائندگان کے بعد کانگریس (سینیٹ) نے بھی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی۔
امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے امدادی پیکیج کا بل 18 کے مقابلے میں 79 کی واضح اکثریت سے منظور کیا۔
سینیٹ کی جانب سے منظور کیے گئے 95 ارب ڈالر کے پیکیج میں سے 61 ارب ڈالر یوکرین اور تائیوان کے لیے ہوں گے جبکہ 26 اعشاریہ ایک ارب ڈالر اسرائیل کی ملٹری سپورٹ کے لیے ہوں گے، اس 26 اعشاریہ ایک ارب ڈالر میں سے 9 اعشاریہ ایک ارب ڈالر غزہ میں انسانی حقوق کی بنیاد پر امداد کے لیے مختص ہوں گے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے سینیٹ کی جانب سے پیکیج کی منظوری کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بل کی منظوری سے ہماری قوم اور دنیا مزید محفوظ ہو سکے گی، جیسے ہمارے دوست حماس کی دہشتگردی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ظلم و جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور یوکرین کے لیے منظور پیکیج پر جلد امریکی صدر کی جانب سے دستخط متوقع ہیں۔
کانگریسن میں ڈیموکریٹس لیڈر سینیٹر چک شمر نے اس حوالے سے کہا کہ امریکا نے 6 مہینوں کی سخت محنت اور متعدد ٹوئسٹ کے بعد دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ہم اپنے اتحادیوں سے منہ نہیں موڑتے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل رواں برس فروری میں بھی کانگریس سے اسی قسم کا بل پاس کیا تھا لیکن قدامت پسند گروپ کی جانب سے یوکرین کو مالی امداد کی سپورٹ کی مخالفت کے باعث بل کو منظوری کے لیے امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ذات پر مبنی مردم شماری میری زندگی کا مشن ہے ، سیاست نہیں: راہل

Next Post

امریکی سینیٹ: ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا
عالمی خبریں

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا

2026-09-18
مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان
عالمی خبریں

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

2026-09-18
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

2026-09-18
عالمی خبریں

امریکی کانگریس نے روس کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا

2026-09-18
عالمی خبریں

امریکہ کے براہِ راست کردار سے انکار کے باوجود یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائیاں

2026-09-18
عالمی خبریں

نیپال کے رسوا ضلع میں سرچ ٹیم نے چلیمے ہائیڈرو پاور سرنگ سے چار لاشیں برآمد کرلیں

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد
عالمی خبریں

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

2026-09-17
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

امریکی سینیٹ: ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.