پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مفت سہولیات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے : وینکیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in قومی خبریں
A A
محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//) سابق نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ دل بدل قانون کو سخت بنایا جانا چاہئے اور مفت سہولیات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے ۔
منگل کو یہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے کہا کہ عوامی زندگی میں اخلاقیات کی اہمیت کم ہو رہی ہے یہ تشویشناک بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابی وعدوں کے دوران مفت سہولیات اور سامان دینے کے وعدوں سے گریز کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ جب سیاسی جماعتیں مفت سہولیات اور اشیاء فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہیں تو انہیں ان کو جمع کرنے کے وسائل کی تفصیلات بھی دینی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کو لیڈروں سے بھی سوال کرنا چاہئے کہ اس کے لئے وسائل کہاں سے آئیں گے ؟ مسٹر نائیڈو کو پدم ویبھوشن کے اعزاز سے نوازے جانے کی یاد میں اس اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔
مسٹر نائیڈو نے سیاست دانوں کے ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل بدل کو سخت بنایا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک غلط سیاسی پریکٹس ہے جسے روکنا ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے حریفوں کے لیے ناشائستہ زبان استعمال کرنے والے سیاستدانوں کو مسترد کردینا چاہئے ۔
سابق نائب صدر جمہوریہ نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ملک کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو عوامی زندگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیڈ کانسٹیبل رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Next Post

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ماہ رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ داخلے پر پابندی

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.