جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لوک سبھا الیکشن این سی اورپی ڈی پی میں لڑائی نہیں ہے:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ لوک سبھا الیکشن جموں و کشمیر کی آواز کو نئی دلی تک پہنچانے کی لڑائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے درمیان لڑائی نہیں ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا’’یہ الیکشن عمر صاحب اور میرے درمیان لڑائی نہیں ہے بلکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی آواز کو نئی دہلی تک پہنچانے کی لڑائی ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس الیکشن کے دوران لوگ صحیح فیصلہ کریں گے ۔
ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’مجھے پیر پنچال سے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ وہاں کے لوگ یہ بات سمجھتے ہیں کہ انہیں ایک ایسی آواز کی ضرورت ہے جو دلی میں بر سر اقتدار طاقتوں کے خلاف کھڑی ہو‘‘۔انہوں نے کہا’’میں گذشتہ۵برسوں سے لوگوں کی بات کرتی ہوں ہم سے دفعہ ۳۷۰چھین لیا گیا یہ فیصلہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو قابل قبول نہیں ہے ، ہم اس فیصلے کے خلاف کھڑا ہوں گے ‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا کہ پتھر اور بندوق سے لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے لوگوں نے جب سال۲۰۰۲میں مرحوم مفتی محمد سعید صاحب کو ووٹ دئے تو انہوں نے ٹاسک فورس کو ختم کیا، پوٹا کو ہٹایا ور بات چیت کا سلسلہ شروع کرایا۔محبوبہ مفتی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ۷مئی کو نکل کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

چار دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دہشت گردوں کو پناہ ‘ککر ناگ میںجنگجوؤں کے معاون کا مکان قرق

چار دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.