منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی : رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس‘ کانگریس اور پی ڈی پی نے ستر سال تک حکومت کی لیکن لوگوں کے مسائل حل کرنے کی اور کوئی توجہ نہ دی۔
رینا نے کہاکہ جموں کشمیر میں کانگریس پارٹی کا نام ونشان مٹ چکا ہے اور اس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں بھی ضبط ہو جائیں گی ۔
اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست سے امیدوار کھڑا نہ کرنے کے بارے میں رینا نے کہا’’الیکشن صرف لڑنے کیلئے ہی نہیں بلکہ جیتنے کے لئے بھی لڑا جاتا ہے ‘‘۔
ان باتوں کا اظہار رینا نے ریاسی کے گلاب گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ ستر سال سے نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس نے جموں وکشمیر میں حکومت کی لیکن لوگوں کے دیریانہ مسائل کو حل کرنے کی اور کوئی دلچسپی ظاہر نہ کی۔
ان کے مطابق جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی بی جے پی کافی مضبوط ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ہم جموں وکشمیر میں اپنے بل بوتے پر حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔
رینا نے کہاکہ بی جے پی نے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی بھر پور سعی کی جس کا ثمرہ یہ نکلا کہ پورے جموں وکشمیر میں بی جے پی کی لہر چل رہی ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ اس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں کانگریس کا وجود ختم ہو چکا ہے اور اس پارٹی کے لیڈران بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔
رینا نے کہاکہ لوگوں میں جوش و جنون پایا جارہا ہے اور یہی بی جے پی کی جیت ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے اور لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا۔انہوں نے کہاکہ لوگ بھاجپا کو تعمیر وترقی کی بنا پر ووٹ دیں گے اور ہمیں یقین ہے کہ اس بار کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا۔
رینا نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے ہندو، مسلمان ، سکھ ، عیسائی ، جموں کے ڈوگرہ سماج اور کشمیری عوام غرض ہر طبقے کاخیال رکھتے ہوئے کام کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کانعرہ اس بار چار سو پار ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ ملک کے لوگ ایک دفعہ پھر بی جے پی کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کشمیر کی بارہ مولہ نشست پر سجاد لون کی مکمل حمایت کریں گے: بخاری

Next Post

کشتی الٹنے کا سانحہ: سنہا کی متاثرین سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر کشتی الٹنے کا سانحہ:ایل جی سنہا کی متاثرین سے ملاقات

کشتی الٹنے کا سانحہ: سنہا کی متاثرین سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.