بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کشمیر کی بارہ مولہ نشست پر سجاد لون کی مکمل حمایت کریں گے: بخاری

’روایتی سیاستدانوں کو اب ریٹائر ہونا چاہئے ‘انہیں عوام کھبی معاف نہیں کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in اہم ترین
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
جموں وکشمیر اپنی پارٹی نے شمالی کشمیر کی بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر پیپلز کانفرنس کے صدر اور امیدوار سجاد غنی لون کو مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کا نام لئے بغیر الطاف بخاری نے کہاکہ روایتی سیاستدانوں کو اب سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہئے ۔
اپنی پارٹی کے سربراہ نے مزید کہاکہ ہمارا مقدر ہندوستان کے ساتھ لکھا گیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہاربخاری نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ اپنی پارٹی کا قیام۵؍اگست ۲۰۱۹کے بعد عمل میں آیا تاکہ لوگوں کے جائز مسائل کو حل کرنے کی راہ ہموارہو سکے ۔
بخاری نے کہاکہ اپنی پارٹی نے ہی زمینوں کا تحفظ اور مقامی نوجوانوں کو ہی نوکریاں دینے کے حوالے سے آواز بلند کی اور وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا اور بعدازاں مرکزی حکومت نے اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن جاری کی۔ان کے مطابق اپنی پارٹی نے ہی نوکریاں اور زمینوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر جدوجہد کی ۔
بخاری کا مزید کہنا تھاکہ ہم اقتدار کے بھوکے نہیں ،روایتی سیاستدانوں نے پانچ برسوں کے دوران منفی رول ادا کیا اور یہاں کے عوام انہیں کھبی معاف نہیں کریں گے ۔
اپنی پارٹی کے صدر نے مزید بتایا کہ پانچ اگست ۲۰۱۹کو دفعہ ۳۷۰ منسوخی کے بعد کشمیر کے پانچ ممبران پارلیمان کو استعفیٰ دینا چاہئے تھا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
شمالی کشمیر کی بارہ مولہ نشست پر سجاد لون کی جماعت پیپلز کانفرنس کو حمایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے الطاف بخاری نے کہاکہ اپنی پارٹی سجاد لون کی بھر پور حمایت کرئے گی ۔
بخاری نے کہا‘‘دیگر سیٹوں پر بھی پیپلز کانفرنس اور اپنی پارٹی ساتھ ساتھ ہیں‘‘۔ان کے مطابق ہمارا مشن سٹیٹ ہڈ کی بحالی اور دیگر اہم مسائل کو حل کرنا ہے جس کے لئے ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
اپنی پارٹی کے سربراہ نے روایتی سیاستدانوں کو ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ لوگوں کو گمراہ کرنے والوں کے لئے اب کوئی جگہ نہیں ۔
بخاری نے مزید کہاکہ ہمارا مقدر ہندوستان کے ساتھ سال۱۹۴۷میں لکھا گیا ہے ۔اپنی پارٹی کے سربراہ نے کہاکہ زخم بھی دہلی نے دئے اور مرہم بھی ان ہی کو کرنا ہے ۔
اپنی پارٹی کے صدرنے امید ظاہر کی کہ پارلیمانی چناؤ کے دوران لوگ اپنی پارٹی کے امیدواروں کے حق میں اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ابھی بھی جیلوں میں کشمیر کے نوجوان مقید ہیں جنہیں رہا کروانا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کے انتظام پر اتفاق رائے ممکن ہے: ہنیہ

Next Post

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی : رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی : رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.