جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عراق سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ داغے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بغداد//
عراق سے اتوار کو پڑوسی ملک شام میں امریکی فوجی اڈے پر پانچ راکٹ فائر کیے گئے۔ ایک سیکورٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔
صوبائی پولیس کے ایک ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ژنہوا کو بتایا کہ نامعلوم لڑاکوں نے موصل کے شمال مغرب میں تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع زومر شہر کے قریب ایک گاؤں سے شامی علاقوں کی طرف راکٹ فائر کیے ہیں۔
بعد میں عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ سے منسلک سیکیورٹی میڈیا سیل نے ایک بیان میں کہا کہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی رات کے موصل کے مغرب میں ان غیر قانونی حملہ آوروں کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا جنہوں نے مقامی وقت کے مطابق 09:50بجے شام میں امریکی اتحادی افواج پر راکٹ داغا تھا ۔
بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ایک گاڑی پر راکٹ لانچر پایا اور اسے جلا دیا، جب کہ فوجیوں کی جانب سے حملہ آوروں کو گرفتار کرنے اور انہیں انصاف دلانے کے لئے تلاش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

Next Post

انڈونیشیا کے جاوا میں 5.0شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

انڈونیشیا کے جاوا میں 5.0شدت کا زلزلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.