جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیراعظم مودی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی//ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام لگایا ہے اور الیکشن کمیشن سے ان کے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے پیر کو الیکشن کمیشن کو لکھے ایک خط میں میڈیا میں شائع مسٹر مودی کی تقاریر کے اقتباسات شیئر کیے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
خط میں ان رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر یچوری نے کہا ہے کہ مسٹر مودی نے 21 اپریل کو راجستھان کے بانسواڑہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر مسلم کمیونٹی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لوگوں سے پوچھا کہ کیا آپ کی سخت محنت کی کمائی زیادہ بشے والوں اور دراندازوں کو دی جانی چاہئے ؟ مسٹر یچوری نے کہا کہ اس تقریر کو اخبارات کے علاوہ مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا میں بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا ہے ۔
خط میں کہا گیا ہے کہ کسی مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنانا عوامی نمائندہ ایکٹ اور ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 123 (3) کی مکمل خلاف ورزی ہے ۔مسٹر یچوری نے کہا ہے کہ وہ پہلے ہی کمیشن سے اس طرح کے معاملات کی شکایت کر چکے ہیں لیکن کمیشن کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی جواب نہیں آیا ہے ۔
مسٹر یچوری نے کہا ہے ‘‘ہم الیکشن کمیشن سے اپیل کریں گے کہ وہ اس تازہ شکایت کا بھی نوٹس لے اور مسٹر نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف فوری کارروائی کرے ۔ اس کے خلاف فرقہ وارانہ جذبات بھڑکانے اور نفرت پھیلانے کے الزام میں بھی ایف آئی آر درج کی جائے ۔ "عوامی مباحثوں اور بحث کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی انسولین فراہم کرنے کے سلسلے میں عدالت کو گمراہ کر رہی ہے : آپ

Next Post

ٹی وی صحافی سومیا کے قاتلوں کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post

ٹی وی صحافی سومیا کے قاتلوں کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.