جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ٹی وی صحافی سومیا کے قاتلوں کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے ایک انگریزی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والی خاتون صحافی سومیا وشوناتھن کے 2008 میں کئے گئے قتل سے متعلق مقدمے میں چاروں قصورواروں کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر پیر کو سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس اور ان مجرموں کو نوٹس جاری کیا ہے ۔
جسٹس بیلا ایم ترویدی اور پنکج مٹھل کی بنچ نے سومیا کی ماں مادھوی وشواناتھن کی درخواست پر مجرموں سے جواب طلب کیا، جنہیں ان کی اپیل پر جیل سے رہا کیا گیا تھا ۔ اس معاملے کی اگلی سماعت چار ہفتے بعد ہوگی۔
مقتول خاتون صحافی کی والدہ کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں استدلال کیا گیا تھا کہ ہائی کورٹ ان (مرحوم کی والدہ) کے درد کو سمجھنے میں ناکام رہا ہے ۔ ہائی کورٹ مجرموں کی مجرمانہ تاریخ اور ان کے ذریعے کیے گئے جرائم کی سنگینی کو سمجھنے میں بھی ناکام رہا ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ اس بات کو بھی ذہن میں رکھنے میں ناکام رہا کہ ایک بار جب یہ ملزمان رہا ہو جائیں گے تو وہ دوبارہ اپنی مجرمانہ سرگرمیاں شروع کردیں گے اور ان کے اس عمل سے وہ معاشرے کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے گیا ہے کہ ہائی کورٹ اس بات پر غور کرنے میں ناکام رہا ہے کہ سیشن جج نے ریکارڈ پر موجود وسیع تر مجرمانہ مواد پر غور کرنے اور جرم کی سنگینی کو سمجھنے کے بعد ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 302، 34 اور مکوکا 1999 کے تحت فرد جرم عائد کی ہے ۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 3(1)(i) کے تحت ملزمان کو دوہری عمر قید کے لئے قصوروار قرار دیا گیاہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیراعظم مودی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی۔

Next Post

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.