جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی انسولین فراہم کرنے کے سلسلے میں عدالت کو گمراہ کر رہی ہے : آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا کہ وزیراعلی اروند کیجریوال کو انسولین نہ ملے اس لئے تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور تہاڑ انتظامیہ عدالت کو گمراہ کررہے ہیں۔
آپ کی سینئر لیڈر اور دہلی کے کابینہ وزیر آتشی نے پیر کو کہا کہ ای ڈی اور تہاڑ انتظامیہ مسٹر کیجریوال کو انسولین نہ پہنچا کر عدالت کو گمراہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی ای ڈی اور جیل انتظامیہ کا عدالت کو یہ بتانا کہ انہوں نے مسٹر کیجریوال کو ایمس کے ڈاکٹر کو دکھایا ہے ، سراسر جھوٹ ہے ۔ مسٹر کیجریوال کو ایمس میں ذیابیطس کے کسی ماہر ڈاکٹر کو اس وقت تک نہیں دکھایا گیا جب تک کہ مسٹر کیجریوال کو ای ڈی اور تہاڑ انتظامیہ نے عدالت میں پیش نہیں کیا۔
محترمہ آتشی نے کہا کہ 30 سال سے شدید ذیابیطس میں مبتلا مریض کی انسولین کو روکنے کے لیے ایمس کا ایک سادہ ڈائٹ چارٹ عدالت میں استعمال کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ای ڈی اور تہاڑ انتظامیہ پورے ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ یہ تمام سازش اس لیے رچی جا رہی ہے کہ مسٹر کیجریوال اپنے ڈاکٹر سے بات ن کرسکیں اور انسولین نہ لے سکیں ۔
انہوں نے کہا کہ ای ڈی اور تہاڑ انتظامیہ کی طرف سے عدالت میں کہا گیا کہ انہوں نے ایمس کے ڈاکٹروں سے رابطہ قائم کیا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ایمس کے کسی ڈاکٹر سے رابطہ نہیں کیا۔ دنیا میں کوئی ڈاکٹر ایسا نہیں ہوگا جو یہ کہے کہ ایک بار بلڈ شوگر 300 سے تجاوز کر جائے تو اسے انسولین کے بغیر کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، انہوں نے کہا کہ ایمس کے ڈاکٹروں کا حوالہ دیکر بی جے پی کہتی ہے کہ مسٹر کیجریوال کو انسولین کی ضرورت نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

Next Post

ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیراعظم مودی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی۔

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post

ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیراعظم مودی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.