جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا محکمہ صنعت وحرفت اور جیولوجی و مائننگ محکمے کی کاکردگی کا جائزہ

مسائل کے حل کیلئے سرمایہ کاروں اور صنعتی اِداروں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگیں کی جائیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سِنہا نے آج محکمہ صنعت وحرفت اور محکمہ جیولوجی و مائننگ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں محکمہ صنعت وحرفت کے سرمایہ کاری کی تجاویز، منصوبوں پر عملدرآمد اور سکیموں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سینئر اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ اہم مسائل کو حل کرنے کیلئے سرمایہ کاروں اور صنعتی اِداروں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگیں منعقد کریں۔
میٹنگ کو موجودہ اِنڈسٹریل اسٹیٹس میں اراضی کے صحیح اِستعمال کیلئے کئے گئے اَقدامات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے نیو سینٹرل سیکٹر سکیموں، وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ، پی ایم اِی جی پی، پی ایم وشوکرما، کاروبار میں آسانی ، گتی شکتی، نئی اِنڈسٹریل اسٹیٹس کی ترقی، ہینڈلوم اور ہینڈی کرافٹ سیکٹر کی ترقی، ٹیٹوگراؤنڈ کی ترقی، ایم ایس ایم ایز کے فروغ، جے کے ٹی پی او کی سرگرمیوں وغیرہ کے تحت حاصل ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔
سنہا نے جموں و کشمیر میں سٹارٹ اپس کو فروغ دینے پر زور دیا۔ اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ جی آئی ٹیگنگ اور کیو آر کوڈ پر مبنی لیبلنگ اور سکیننگ جیسے مختلف اَقدامات کے اثرات کا جائزہ لیا جائے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع وار دستیابی، معمولی معدنیات کی ضرورت اور چھوٹے معدنیات کے بلاکوں کو وقتی طور پر چلانے سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش ڈِی ویدیا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، کمشنر سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت اور مائننگ وِکرم جیت سنگھ،سیکرٹری پبلک ورکس ( آر اینڈ بی ) بھوپندر کمار،سربراہان اور سینئر اَفسروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلے مرحلے میں آج ووٹنگ ۔۔۔لوک سبھا کی۱۰۲نشستوں پر ووٹنگ جمعہ کی صبح۷بجے سے ہوگی

Next Post

اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں

اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.