ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حج کمیٹی کی مکمل تشکیل پر سریم کورٹ میں سماعت اگلے ہفتے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-16
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی عرضی پر 7 مارچ کو چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت کی اقلیتی فلاح وبہبودکی وزارت کو حج کمیٹی کی تشکیل ایکٹ کے مطابق نہ ہونے پر کے معاملہ میں14اپریل تک حلف نامہ داخل کرنے کی سخت ہدایت دی تھی مرکزی حکومت نے حلف نامہ اس سلسلے میں داخل کیا ہے کیوں کہ حلف نامہ 13 اپریل کو داخل کیا گیا تھا اورآج اس سلسلے میں عدالت عظمی کے سامنے معاملہ پیش ہوا ۔
مسٹر اعظمی کے وکلا نے ا س سلسلے میں عدالت عظمی سے اس حلف نامہ کا جواب داخل کرنے کے لیے کچھ وقت مانگا جس پر چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ جے بی پادری والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ایک ہفتہ کا وقت دے دیاہے اور قوی امید ہے اگلے ہفتہ اس معاملہ کی سماعت ہوگی ۔
حکومت کے جواب کے متعلق اس معاملہ کی برسوں سے شدت سے پیروی کرنے والے مسٹر اعظمی نے کہا کہ حکومت نے بہت سی اپنی مجبوریاں دکھائی ہیں جو پوری طرح ایک سازش ہے کیوں کہ حج کمیٹی انڈیا 2016میں وزارت خارجہ نے بنائی تھی 30جون 2019 کو جس کی مدت ختم ہوگئی مگر دو مرتبہ اسی کمیٹی کو توسیع دی گی اور 20 جو ن 2020کے بعد کوئی کمیٹی نہیں رہی جبکہ کمیٹی کی مدت ختم ہونے سے پہلے ایکٹ کے مطابق 4ماہ پہلے ہی کمیٹی بن جانی چاہیے تھی جب ہم نے ایک سال حکومت سے کوشش کرنے کے بعد بہت مجبور ہوکر عدالت عظمیٰ میں گئے پھر بھی حکومت نے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپناکر آج تک ایکٹ کے مطابق کمیٹی نہیں بنائی بہرکیف جب تک ایکٹ کے مطابق کمیٹی نہیں بنے گی ہم اپنے رفقا کے ساتھ شدت سے عدالت عظمیٰ میں پیروی کرتے رہیں گے اور ہمیں پوری طرح یقین ہے کہ عدالت عظمیٰ سے ہمیں انصاف ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

Next Post

دھنکھر نے اقتصادی قوم پرستی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکھر نے اقتصادی قوم پرستی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.