جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہوں گے اور ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-12
in ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہوں گے اور ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ادھمپور/12 اپریل
وزیر اعظم نریندر مودی نے 18 ویں لوک سبھا انتخابات سے قبل ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ریاست کا درجہ بحال ہونے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں جلد ہی اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے۔
وزیر اعظم مودی نے ادھم پور میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ”مودی بہت آگے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ تو اب تک جو کچھ ہوا ہے وہ صرف ٹریلر ہے۔ مجھے نئے جموں و کشمیر کی ایک نئی اور حیرت انگیز تصویر بنانے میں مصروف ہونا ہے۔وہ وقت دور نہیں جب جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ مل جائے گا۔ آپ اپنے خوابوں کو اپنے ایم ایل اے اور اپنے وزراءکے ساتھ بانٹ سکیں گے“۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے خاندانی سیاست پر اپوزیشن پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کسی نے بھی جموں و کشمیر کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا خاندانی پارٹیوں نے کیا ہے۔
مودی نے کہا کہ مودی ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے ترقی یافتہ جموں و کشمیر کے قیام کی ضمانت دے رہے ہیں۔” لیکن کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی جموں و کشمیر کو ان پرانے دنوں میں واپس لے جانا چاہتے ہیں۔ کسی نے بھی جموں و کشمیر کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا ان خاندانی جماعتوں نے کیا ہے۔ ان سیاسی پارٹیوں کا مطلب، خاندان، خاندان، خاندان کا مطلب ہے“۔
وزیر اعظم نے شاہ پور کنڈی ڈیم کو دہائیوں تک روکے رکھنے کے لئے کانگریس پر حملہ کیا اور الزام لگایا کہ کانگریس نے جموں کے کسانوں کے کھیتوں کو خشک رکھ کر پاکستان کو راوی کا پانی دیا۔انہوں نے کہا کہ مودی کی گارنٹی یانی گارنٹی ہے۔”آپ کو یاد ہے کہ کس طرح کانگریس کی کمزور حکومتوں نے شاہ پور کنڈی ڈیم کو دہائیوں تک روک کر رکھا تھا۔ جموں کے کسانوں کے کھیت خشک تھے اور گاو ¿ں اندھیرے میں تھے، لیکن راوی کا ہمارا پانی پاکستان جا رہا تھا۔ مودی نے کسانوں کو گارنٹی دی تھی اور اسے پورا بھی کیا ہے۔“
جموں و کشمیر میں لوک سبھا کے لئے ووٹنگ 5 مرحلوں میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ہفتہ 16 مارچ کو تاریخوں کا اعلان کیا۔ پولنگ 19 اپریل، 26 اپریل، 7 مئی، 13 مئی، 20 مئی اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

 

متعلقہ

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنار کور کمانڈر نے کنٹرول لائن پر دراندازی کے خلاف گرڈ کا جائزہ لیا

Next Post

لوک سبھا الیکشن:عمر عبداللہ بارہمولہ روح اللہ سرینگر کے امیدوار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

لوک سبھا الیکشن:عمر عبداللہ بارہمولہ روح اللہ سرینگر کے امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.