اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دارالعلوم اور چائلڈ کیئر انسٹی ٹیوٹ میں سوشل میڈیا ہینڈلرز پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-30
in مقامی خبریں
A A
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
چائلڈ ویلفیئر کمیٹی سرینگر نے سوشل میڈیا اور سماجی رابطہ گاہوں سے جڑے افراد کو دارالعلوم اور چیلڈ کیئر انسٹی ٹیوٹ یعنی سی سی آئی کے منتظمین کو ہدایت دی کہ وہ بغیر متعلقہ ادارے کی اجازت کے کسی کو اندر نہ آنے دیں۔
کمیٹی کی جانب سے جاری کیے گیے سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ بار بار سوشل میڈیا سے وابستہ افراد کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی حساس معاملے میں جہاں بچوں کی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے، کی تصاویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں جو کہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔
سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی سرینگر کی نوٹس میں آیا ہے کہ سوشل میڈیا سے جڑے افراد چیلڈ کیئر اداروں یا دارالعلوم میں جاکر بچوں کے ویڈیوز اٹھاتے ہیں اور بعد میں مختلف سماجی رابطہ گاہوں پر اپ لوڈ کر کے جرم کرتے ہیں۔
چائلڈ ویلفیئر کمیٹی سرینگر کہا کہ اس قسم کی خلاف ورزی کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے میں خلاف ورزی کرنے کے مرتکب افراد پر کارروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ ماہ کی جیل ہو جائے گی یا دو لاکھ روپے کا جرمانہ عائد ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ ارکان پارلیمنٹ میں سے۴۴ فیصد مجرمانہ الزامات کا سامنا ‘۵ فیصد ارب پتی ہیں: اے ڈی آر

Next Post

افسپا پر عمر اور محبوبہ کو جعلی بیانیہ تیار کرنے کی کوششیں بند کرنی چاہئیں:چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

افسپا پر عمر اور محبوبہ کو جعلی بیانیہ تیار کرنے کی کوششیں بند کرنی چاہئیں:چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.