ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/18مئی
معاشرے سے منشیات کی وبا کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک خاتون سمیت تین منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ اشیا کے علاوہ زائد از ساڑھے پانچ لاکھ روپیے نقدی بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے کپوارہ کے دیور لولاب علاقے میں ایک شخص کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہ مذکورہ شخص کی تحویل سے تلاشی کے دوران۱۲کلو چرس جسیا مواد اور۵لاکھ ۶۰ہزار روپیے نقدی بر آمد کئے گئے ۔
گرفتاد شدہ منشیات اسمگلر کی شناخت محمد شفیع گوجری کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ کپوارہ میں ہی پولیس اور فوج نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) گیٹ کے نزدیک معمول کی چیکنگ کے دوران ایک خاتون اور اس کے ساتھی سے براؤن شوگر کے دو پاکیٹ بر آمد کئے اور دونوں کو حراست میں لیا گیا۔ان کی شناخت گلہ بیگم زوجہ رشید خان ساکن دادر کنڈیان اور تنویر خان ولد نصیر خان ساکن کنڈیان کے بطور ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ دونوں نے ایل او سی گیٹ کھیتی باڑی کرنے کے بہانے پر پار کیا لیکن جب وہ واپس لوٹے تو ان کی تحویل سے منشیات کے دو پاکیٹ بر آمد کئے گئے جن کا وزن۷۵ء۱گرام ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںموسمی صورتحال مسلسل دگرگوں‘مزید بارشوں کا امکان

Next Post

سی بی آئی نے جموں و کشمیر گرامین بینک کے مبینہ غبن معاملے میں مقدمہ درج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سی بی آئی نے جموں و کشمیر گرامین بینک کے مبینہ غبن معاملے میں مقدمہ درج کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.