پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی کرکٹرز کی فٹنس کی وجہ ویرا ت کوہلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لندن//
انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں۔ایک انٹرویومیں سابق انگلش بلے باز نے کہا کہ ویرات کوہلی کی فٹنس بھارتی ٹیم کے کرکٹرز کے لیے مثال ہے جس سے وہ سبق حاصل کرسکتے ہیں۔پیٹرسن نے کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کو کرکٹ کی تاریخ میں بہترین فنشرز کے طور پر یاد رکھا جائے گا جو اننگز کو مکمل کرتے ہیں، کوہلی حالیہ دور کے بہترین فنشرز میں سے ایک ہیں۔
کیون پیٹرسن نے کہا کہ ویرات نے ایک اہم چیز جو ہندوستانی کرکٹ کے لیے کی ہے وہ یہ کہ انہوں نے بھارتی کرکٹرز کو ایتھلیٹس بنادیا ہے، اور وہ فٹنس کے حوالے سے صرف باتیں نہیں کرتے، اس پر کام بھی کرتے ہیں۔
سابق انگلش کھلاڑی نے کہا کہ جب کوہلی وکٹوں کے درمیان دوڑ رہا ہوتا ہے تو اس کا عزم اور ہمت نظر آتی ہے، نظر آرہا ہوتا ہے کہ وہ اپنا سو فیصد دے رہا ہے، وہ بہترین بننا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سب اسٹیڈیم کے باہر سے شروع ہوتا ہے، کرکٹر کیسی ڈائیٹ لے رہا ہے، جم میں کتنی انرجی کے ساتھ ورک آؤٹ کررہا ہے۔کیون پیٹرسن نے سابق بھارتی کپتان کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسی لیے جو کھلاڑی کوہلی کے ساتھ کھیلتے ہیں یا اسے فالو کرتے ہیں وہ اسی کی طرح بننا چاہتے ہیں اسی لیے فٹنس پر کام کرتے ہیں، تو بھارتی ٹیم میں جو تبدیلی ہے وہ کوہلی کی وجہ سے ہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 47 رن سے شکست دی

Next Post

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.