جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر اور لداخ میں پھنسے ۳۰۰سے زائد افراد کو فضائیہ نے ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-24
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر اور لداخ میں پھنسے ۳۰۰سے زائد افراد کو فضائیہ نے ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموں کشمیر اور لداخ میں شدید برفباری کی وجہ سے مختلف مقامات پر پھنسے۳۲۸؍ افراد کو ہندوستانی فضائیہ نے ہفتہ کے روز ہوائی جہاز کے ذریعے پہنچایا۔
ایک ترجمان کے مطابق۲۲جنوری کو شروع ہونے کے بعد سے سول انتظامیہ کے تعاون سے آئی اے ایف کے ذریعہ کرگل کورئیر سروس کے تحت اب تک کل۳ہزار۴۴۲؍افراد کو ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا گیا ہے۔
شدید برفباری کی وجہ سے۴۳۴کلومیٹر طویل سرینگر لیہہ قومی شاہراہ بند ہوگئی ہے۔
کرگل کورئیر کے دو طیاروں نے ہفتہ کے روز۳۲۸مسافروں کو ہوائی جہاز کے ذریعے پہنچایا۔ اے این۳۲ کی تین پروازوں میں۱۴۴ مسافروں کو سرینگر سے کرگل پہنچایا گیا جبکہ۱۲مسافروں کو کارگل سے سرینگر پہنچایا گیا۔
اسی طرح ۱۶۴مسافروں نے تین پروازوں میں جموں سے کرگل اور ۸مسافروں نے کارگل سے جموں تک سروس کا فائدہ اٹھایا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت

Next Post

حلف نامہ:مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کی دولت ۱۰سال میں دوگنی سے زیادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

حلف نامہ:مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کی دولت ۱۰سال میں دوگنی سے زیادہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.