ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت

ہندوستان قانون کی حکمرانی کے ساتھ ایک متحرک اور مضبوط جمہوریت ہے :وزارت داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-24
in اہم ترین
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
ہندوستان نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق جرمن وزارت خارجہ کے بیان پر ہفتہ کو سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور اسے ہندوستان کے اندرونی معاملات اور ہندوستانی نظام انصاف میں مداخلت قرار دیا۔
وزارت خارجہ نے یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ نئی دہلی میں جرمن سفارت خانے کے نائب سربراہ جارج اینز ویلر کو آج بلایا گیا اور ہمارے اندرونی معاملات پر دفتر خارجہ کے ترجمان کے تبصروں پر ہندوستان کی سخت مخالفت سے آگاہ کیا گیا۔
ریلیز میں کہا گیا’’ہم ایسے تبصروں کو اپنے عدالتی عمل میں مداخلت اور اپنی عدلیہ کی آزادی کو کمزور کرنے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ہندوستان قانون کی حکمرانی کے ساتھ ایک متحرک اور مضبوط جمہوریت ہے ۔ جیسا کہ ملک میں اور جمہوری دنیا میں دیگر مقامات پر تمام قانونی معاملات میں ہوتا ہے ، اس معاملے میں بھی قانون کام کرے گا۔ اس سلسلے میں کی جانے والی متعصبانہ مفروضے انتہائی غیر منصفانہ ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ کیجریوال کی گرفتاری کے بعد اس پر تبصرہ کرتے ہوئے جرمنی کی وزارت خارجہ نے کہا تھا’’‘‘ہم نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے ۔ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور بنیادی جمہوری اصولوں سے متعلق تمام معیارات کو اس معاملے میں بھی نافذ کیاجائے گا۔ کیجریوال کو منصفانہ سماعت کا پورا حق ہے ۔ وہ بغیر کسی پابندی کے تمام دستیاب قانونی اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔ جرم ثابت ہونے سے قبل، سب کو بے گناہ تسلیم کرنے کا تصور قانون کی حکمرانی کا ایک مرکزی عنصر ہے اور اس کا اطلاق اس کیس پر بھی ہونا چاہیے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان صنعتی سطح پر دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے

Next Post

جموں کشمیر اور لداخ میں پھنسے ۳۰۰سے زائد افراد کو فضائیہ نے ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں کشمیر اور لداخ میں پھنسے ۳۰۰سے زائد افراد کو فضائیہ نے ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا

جموں کشمیر اور لداخ میں پھنسے ۳۰۰سے زائد افراد کو فضائیہ نے ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.