بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایک ساتھ الیکشن کو سبوتاژ کیا گیا‘عمرعبداللہ کا الزام

’شکر ہے عدالت عظمیٰ ۳۰ ستمبر تک الیکشن کا حکم دیا ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in مقامی خبریں
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی موجودہ حکومت نے یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کے اقدام کو سبو تاژ کیا۔
عمر نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مطابق اسمبلی انتخابات۳۰ستمبر سے قبل منعقد کئے جائیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے بھی یقین دہانی کی ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
عمر نے کہا’’ہم چاہتے تھے کہ یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوں لیکن جموں کشمیر کی موجودہ حکومت نے اس کو سبو تاژ کیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے ہیں حکومت لوگوں کے ہاتھوں میں آجائے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مطابق اسمبلی انتخابات۳۰ستمبر سے قبل منعقد کئے جائیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے بھی کہا کہ مقررہ وقت سے قبل اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا‘‘۔
پی اے جی ڈی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا’’پی اے جی ڈی ابھی بھی موجود ہے اور جلد ہی اس کی میٹنگ بھی ہوگی‘‘۔
شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’یہ بل صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ دوسرے اقلیتوں فرقوں کے خلاف بھی ہے ‘‘۔
ای وی ایم مشینوں کے متعلق ان کا کہنا تھا’’ان کے بارے میں شکایت کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا کیونکہ الیکشن کمیشن پیپر بیلٹ دوبارہ لانے کے لئے تیار نہیں ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کی انتخابی تیاریاںجاری ‘ بڑی ریلیاں ہوں گی :سیٹھی

Next Post

ڈوڈہ میں گاڑی لڑھک گئی، ایک جاں بحق، ساتھی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ میں گاڑی لڑھک گئی، ایک جاں بحق، ساتھی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.