ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انتظامیہ نے لوک سبھا انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کی ہیں :بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in مقامی خبریں
A A
’سرکاری اراضی کا تحفظ ناگزیر‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے ہفتے کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف الیکشن منعقد کرانے کے لئے تمام ترتیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔
بدھوری نے کہاکہ جموںکشمیر انتظامیہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی وعدہ بند ہے ۔
ان باتوں کا اظہار صوبائی کمشنر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہاکہ جموںکشمیر پر امن ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لئے سبھی تیاریاں لگ بھگ مکمل کی جا چکی ہیں۔صوبائی کمشنر نے کہاکہ گزشتہ دنوں ہی چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کشمیر کا دورہ کیا جس دوران انہیں چناو کے حوالے سے تفصیلی جانکاری فراہم کی گئی ۔
صوبائی کمشنر نے کہاکہ انتخابات کو پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر جموں وکشمیر انتظامیہ پوری طرح تیار ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں بدھوری نے کہاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحری اور افطار کے وقت بجلی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کی خاطر عملی اقدامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وادی کشمیر میں بجلی کا نظام کافی حد تک بہتر ہوا ہے اور یہ کہ موجودہ انتظامیہ لوگوں کو چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی کے وعدے پر کاربند ہے ۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے اور انہیں سبھی سہولیات میسر رکھنے کی خاطر انتظامیہ کوشاں ہے ۔ان کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیش نظر کشمیر میں سحری اور افطار کے وقت بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس پر امن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار:بردی

Next Post

اسمبلی انتخابات کیلئے مزید انتظار۔۔۔۔’سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لوک سبھا اور اسمبلی الیکشن بیک وقت ممکن نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
الیکشن کمیشن کی جموں میںپولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے ملاقات

اسمبلی انتخابات کیلئے مزید انتظار۔۔۔۔’سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لوک سبھا اور اسمبلی الیکشن بیک وقت ممکن نہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.