جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

کراچی// پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کو کہا کہ نیوزی لینڈ کی مردوں کی کرکٹ ٹیم اپریل میں پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے ملک کا دورہ کرے گی۔
پی سی بی نے آج یہاں نیوزی لینڈ کے ساتھ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سیریز کے تمام میچ 18 سے 27 اپریل کے درمیان کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم جون میں شروع ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ٹریننگ اور پریکٹس سیشن کے لیے 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔ گزشتہ 17 ماہ میں یہ نیوزی لینڈ کا تیسرا دورہ ہے۔
سیریز کے پہلے تین ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی اور بقیہ دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
اس سال کے شروع میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا تھا اور اسے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پاکستان کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ نے کہا کہ یہ سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کے درمیان اٹوٹ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں 2024 میں نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول پیش کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

Next Post

اشون آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں سرفہرست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون

اشون آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں سرفہرست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.