منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۳۹کانگریسی امیدواروں کی پہلی فہرست جاریراہل گاندھی جنوبی ریاست کیرالہ سے لڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

نئی دہلی//
کانگریس نے جمعہ کے روز۲۰۲۴کے لوک سبھا انتخابات کے لیے۳۹؍امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، جس میں پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کو وایناڈ سے ، تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کو الاپوزا سے اور چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کو راج نندگاؤں سے ٹکٹ دیا گیا ہے ۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، پارٹی کے خزانچی اجے ماکن اور میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے یہاں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پارٹی دو سے تین ہفتوں میں لوک سبھا انتخابات سے متعلق کام تیزی سے مکمل کرے گی۔
کانگریسی لیڈران نے کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیاے یاترا ۱۷مارچ کو ختم ہو رہی ہے اور اس دن بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں انڈیا اتحاد کے لیڈروں کو بھی مدعو کیا جا رہا ہے ۔ اس کے بعد پارٹی لوک سبھا انتخابات کے کام میں پوری طرح مصروف ہو جائے گی۔
ان کاکہنا تھا کہ پارٹی نے پہلی فہرست میں ذات برادری کے مساوات کا پورا خیال رکھا ہے اور یہ بہت متوازن فہرست ہے ۔
پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی آئندہ میٹنگ ۱۱مارچ کو ہوگی، جس میں اتر پردیش سمیت دیگر ریاستوں میں پارٹی امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ اس فہرست میں کیرالہ، کرناٹک، تلنگانہ اور چھتیس گڑھ کے امیدواروں کے نام شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو مہا شیو راتری کی مبارکباد

Next Post

جموں کشمیر میں ہائی وے اور روپ وے پروجیکٹوں کیلئے۲۰۹۳ کروڑ روپے کے اخراجات کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

جموں کشمیر میں ہائی وے اور روپ وے پروجیکٹوں کیلئے۲۰۹۳ کروڑ روپے کے اخراجات کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.