منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی نے کشمیر کو مایوسی کے طویل ڈراؤنے خواب سے باہر نکالا

بندوق اور پتھراؤ کی جگہ اب کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ نے لی ہے:سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in اہم ترین
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

سرینگر//
وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعرات کے روز کہاکہ بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں عوام الناس کا سیلاب اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ کشمیری عوام مودی جی سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہاکہ جموں کشمیر بدل گیا ہے ، بندوقوں اور پتھروں کی جگہ اب کمپیوٹر اور آئی پیڈ نے لی ہے ۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے سری نگر میں عوامی ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی ہم سب کے محبوب رہنما اور دنیا کے مقبول ترین وزیر اعظم ہیں جن کی آواز دنیا کے ہر ملک میں سنجیدگی کے ساتھ سنی جاتی ہے ۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا’’بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں عوامی سیلاب اس بات کا عکاس ہے کہ کشمیر کے لوگ نریندر مودی کو بے حد پسند کرتے ہیں‘‘۔
مرکزی وزیر مملکت نے مزید بتایا کہ سرینگر میں لوگوں کا ہجوم مودی کا پریوار ہے اور یہ پریوار جمعرات کی صبح سے ہی مودی جی کی آمد کا منتظر تھا۔ان کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر کے عوام کو بدحالی کے دلدل سے نجات دلا کر ان کا مقدر بدل دیا۔
ان کے مطابق جموں وکشمیر اب بدل گیا ہے جن ہاتھوں میں کل تک بندوق تھی آج ان میں آئی پیڈ اور کمپیوٹر ہیں۔وہ انگلیاں جو کل تک خون سے رنگی ہوئی تھی آج پشمینہ کے دھاگے سے اپنے ہنر دکھا رہی ہیں۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہاکہ کشمیر میں اداسی کے بادل چھٹ چکے ہیں اور آج دریائے جہلم سے امید کا ساگر چھلک رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کا ہر شہری وزیر اعظم کی انگلی پکڑ کر وکست بھار ت اور وکست جموں وکشمیر کے کارواں میں شامل ہو گیا ہے ۔
مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔مرکزی وزیر نے کہاکہ مودی جی کی ریلی میں شرکت کے لئے لوگوں میں کافی جوش اور جذبہ پایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو سننے کیلئے لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ کئی گھنٹے قبل ہی بخشی اسٹیڈئم کے باہر جمع ہوئی تھی

Next Post

زائد از دو لاکھ لوگوں نے مودی جی کا استقبال کیا: رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

زائد از دو لاکھ لوگوں نے مودی جی کا استقبال کیا: رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.