ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زائد از دو لاکھ لوگوں نے مودی جی کا استقبال کیا: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا نے جمعرات کے روز کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے جلسے میں لوگوں کی بھاری شرکت سے یہ عیاں ہو رہا ہے کہ اس بار کشمیر میں کنول کا پھول ضرور کھلے گا۔
رینا نے کہاکہ بخشی اسٹیڈیم کے اندر اور باہر تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں تھی اور جس طرح سے کشمیریوں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
ان باتوں کا اظہار رینا نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہاکہ کشمیر کے لوگوں نے وزیر اعظم مودی کا والہانہ استقبال کیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ مودی جی نے جموںکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے‘ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے ہیں۔
ان کے مطابق کشمیر سے کنیا کماری تک بہت جلد ریل سروس شروع ہو گی ، کشمیر میں ایمز ہسپتال پر کام جاری ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ کشمیر امن و امان کے قیام کی خاطر وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں سرکار نے جو پالیسی اپنائی اس کی مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
رینا نے کہاکہ مودی جی کی ریلی میں زائد از دو لاکھ لوگوں نے شرکت کی‘ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر لوگوں کا رش دیدنی تھا۔ان کے مطابق بھاجپا جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو کے لئے پوری طرح سے تیار ہے اور اس بار کشمیر میں کنول کا پھول ضرور کھلے گا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے مزید بتایا کہ موجودہ وزیر اعظم کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ، بھائی چارے کو مضبوط بنانے کی خاطر بھی زمینی سطح پر کام کیا گیا۔
رینا کے مطابق آنے والے پارلیمانی چناو میں بھاجپا جموں وکشمیر کی پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کرئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے کشمیر کو مایوسی کے طویل ڈراؤنے خواب سے باہر نکالا

Next Post

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.