منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-07
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ویلنگٹن//
نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔
سیکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز (Heath Mills) اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن (Reg Dickason) شامل تھے۔
ملاقات میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے انتظامات اور سیکیورٹی پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کیوی وفد کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کے مہمان ہیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ کیوی ٹیم کے لیے بہترین سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔
اس موقع پر کیوی وفد کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا، وہاں سیکیورٹی انتظامات شاندار ہیں۔
کیوی وفد نے سیکیورٹی پلان پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے گئے سیکیورٹی اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، ڈائریکٹر سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کرنل خالد اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ بورڈ عثمان واہلہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان اپریل میں شیڈول ہے، جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے کل کے ٹیسٹ کے لیے فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز پر داؤ لگایا

Next Post

قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پی سی بی کی ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن پر نظریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پی سی بی کی ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن پر نظریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.