منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی بدھ پورنما کے موقع پر کشی نگر سے نیپال کے لمبینی کے لیے روانہ ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-17
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

کشی نگر// وزیر اعظم نریندر مودی بدھ پورنما کے موقع پر بھگوان بدھ کے پرینیروان کے مقام کشی نگر پہنچے۔
وہ پیر کی صبح تقریباً 9:25 بجے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے۔ اتر پردیش کے چیف سکریٹری درگاشنکر مشرا نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ ہوائی اڈے سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے نیپال میں بھگوان بدھا کی جائے پیدائش لمبینی کے لیے روانہ ہوئے۔
وزیر اعظم مودی بدھ پورنما کے موقع پر لمبینی میں منعقد ہونے والے پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ شام 4 بجے کے بعد کشی نگر واپس لوٹیں گے۔ وزیر اعظم مودی کا کشی نگر ہوائی اڈے پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ استقبال کریں گے۔ وہ شام 4:10 بجے کشی نگر میں بھگوان بدھا کے مرکزی مہاپرینروان استوپ پہنچیں گے۔
استوپ پر وزیر اعظم مودی شام 4.30 بجے تک بھگوان بدھ کی پوجا ارچنا کریں گے اور بدھ بھکشوؤں کو سنگھادان دیں گے۔ وزیر اعظم مودی استوپ پر تقریباً دس منٹ کے پروگرام میں شرکت کرکے شام 6.45 بجے کشی نگر سے لکھنؤ پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کے نتیجے میں یوگی حکومت کے قیام کے بعد وزیر اعظم مودی کا پہلا قیام لکھنؤ میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ آر سی کی ٹیم نے منڈکا آتشزدگی جگہ کا دورہ کیا

Next Post

پردھان کے ہاتھوں ہندوستانی علمی روایت پر مبنی نصابی کتاب کا اجرا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
پردھان کے ہاتھوں ہندوستانی علمی روایت پر مبنی نصابی کتاب کا اجرا

پردھان کے ہاتھوں ہندوستانی علمی روایت پر مبنی نصابی کتاب کا اجرا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.