جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ترقی یافتہ ہندوستان’ کے ہدف کو حاصل کرنے میں صنعت کا کردار اہم: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے میں ہندوستانی صنعت کا کردار اہم ہے ۔
صنعت نے جدوجہد آزادی میں نوآبادیاتی دباؤ کے باوجود صلاحیت پیدا کی۔ اب وقت آگیا ہے کہ ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ کے ہدف کے ساتھ معاشی آزادی حاصل کریں اور صنعتی دنیا کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔
یہاں ایف آئی سی سی آئی کی طرف سے منعقدہ قومی کانفرنس ‘فکی ڈیولپمنٹ انڈیا2047’ سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ وزیر اعظم نے واضح طور پر اشارہ کیا ہے کہ مستقبل کی نسلوں کو ایک بہتر ہندوستان فراہم کرنے کے لیے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کا ہدف حاصل کرنا ہے ۔ محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان اب دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے اور تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ہے ۔ انہوں نے صنعت کو یہ بھی یقین دلایا کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ چند برسوں میں کی گئی اصلاحات جاری رہیں گی۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ کچھ ایسے شعبے ہیں جہاں حکومت اختراعات، سرمایہ کاری اور پالیسی اصلاحات پر زیادہ زور دے گی۔ ان میں ای وی، اسپیس، اے آئی، ویئرہاؤسنگ، لاجسٹکس، زرعی ویلیو ایڈیشن اور زرعی کارکردگی، سیاحت، گرین ہائیڈروجن شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہندوستان کی لاجسٹک صلاحیت کو ابھی تک چھوا تک نہیں گیا ہے ۔ ہمارے پاس اس میں بے پناہ صلاحیت ہے ۔’’
محترمہ سیتا رمن نے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی صلاحیت کو بھی اجاگر کیا جو ترقی یافتہ ہندوستان کے حصول میں ہندوستان میں اہم رول ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ "پیداوار کے دیگر عوامل کے علاوہ، 21ویں صدی ایک اور عنصر لے کر آئی ہے – ڈیجیٹل انفراسٹرکچر،”۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت سرمائے کے اخراجات میں اضافہ کر کے اپنے عزم کا اظہار کر رہی ہے اورصنعت سے توسیع کرنے اور دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ مشترکہ منصوبے تلاش کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستانی صنعت یقینی طور پر اب تیز رفتاری سے آگے بڑھ سکتی ہے ۔ ہم ہندوستان کی تاریخ کے اس مقام پر ہیں جہاں تمام مواقع موجود ہیں اور ہمیں حاصل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے گگنیان مشن کا جائزہ لیا

Next Post

سپریم کورٹ نے پتنجلی کے ‘گمراہ کن اور جھوٹے ‘ اشتہارات پرلگائی روک، کارروائی نہ کرنے پر مرکزی حکومت کی سرزنش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے پتنجلی کے 'گمراہ کن اور جھوٹے ' اشتہارات پرلگائی روک، کارروائی نہ کرنے پر مرکزی حکومت کی سرزنش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.