ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے پتنجلی کے ‘گمراہ کن اور جھوٹے ‘ اشتہارات پرلگائی روک، کارروائی نہ کرنے پر مرکزی حکومت کی سرزنش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے سنگین بیماریوں کے علاج کے دعوے والے منگل کو پتنجلی آیوروید کے مبینہ "گمراہ کن اور جھوٹے ” اشتہارات کو لوگوں کی صحت سے ‘کھلواڑ’ کرنے والا قراردیتے ہوئے منگل کو ان پر عبوری روک لگادی اور اس معاملے میں قانونی کارروائی نہ کرنے مرکزی حکومت کی سرزنش کی۔
جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اس معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی نہ کرنے پر مرکز کی سرزنش کی اور کہا کہ انتباہ کے باوجود گمراہ کن اشتہارات کے ذریعے لوگوں کی صحت سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے ۔
سپریم کورٹ نے پتنجلی کو بی پی، ذیابیطس، دمہ اور کچھ دیگر بیماریوں سے متعلق تمام اشتہارات جاری کرنے سے عبوری روک لگا دی۔
عدالت عظمیٰ نے مبینہ طور پر گمراہ کن اشتہارات جاری رکھنے کے لئے پتنجلی آیوروید اور اس کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آچاریہ بال کرشنا کو توہین عدالت کے لیے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔
بنچ نے کہا کہ عدالت بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشن کو توہین عدالت کی کارروائی میں فریق بنائے گی کیونکہ ان کی تصاویر اشتہار میں ہیں۔
عدالت عظمیٰ نے پتنجلی آیوروید کو کئی بیماریوں کے علاج کے لیے اپنی دوائیوں کے اشتہارات میں "جھوٹے ” اور "گمراہ کن” دعوے کرنے پر گزشتہ سال نومبر میں متنبہ کیا تھا۔
مرکزی حکومت کی عدم فعالیت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا کہ عرضی سال 2022 میں داخل کی گئی تھی۔ حکومت آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے ۔ دو سال انتظار کے بعد بھی قانون کے مطابق کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے اپنی درخواست میں ایلوپیتھی دوا کو بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بابا رام دیو اور پتنجلی آیوروید کے خلاف کارروائی کی مانگ کی تھی۔
سپریم کورٹ کیس کی اگلی سماعت 19 مارچ کو کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی یافتہ ہندوستان’ کے ہدف کو حاصل کرنے میں صنعت کا کردار اہم: سیتا رمن

Next Post

مودی حکومت ملک کے نوجوانوں کی دشمن بن چکی ہے : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی

مودی حکومت ملک کے نوجوانوں کی دشمن بن چکی ہے : راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.