منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم مودی مارچ میں کشمیر کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
تیسری باری میں تیسری بڑی معیشت بنیں گے :وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/26فروری

وزیر اعظم نریندر مودی مارچ کے مہینے میں کشمیر کا دورہ کریں گے جہاں وہ جنوبی ضلع اننت ناگ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

باوثوق ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ وزیر اعظم مودی 7 مارچ سے 15 مارچ کے درمیان کشمیر کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

بی جے پی کے ایک رہنما نے کے این او کو بتایا کہ بی جے پی کی کشمیر اکائی وزیر اعظم پر زور دے رہی ہے کہ وہ سرینگر میں بھی ایک ریلی سے خطاب کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے اور وزیر اعظم مودی 7 مارچ سے 15 مارچ کے درمیان کسی بھی وقت کشمیر پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

20 فروری کے بعد سے وزیر اعظم مودی کا جموں و کشمیر کا یہ دوسرا دورہ ہوگا ، جس دن انہوں نے جموں میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا جہاں انہوں نے 32000 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خانیار میں تین منشیات فروش ممنوع نشیلی اشیاء سمیت گرفتار:پولیس

Next Post

وادی میں بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.