ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر اور لداخ میںدرماندہ۲۶۰مسافروں کو ائیر لفٹ کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in مقامی خبریں
A A
تلیل میں ہلی کاپٹر حادثے کا شکار‘شریک پائلٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ہندوستانی فضائیہ فورس (آئی اے ایف) نے پیر کے روز جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں کے درمیان پھنسے ہوئے۲۶۰مسافروں کو ائیر لفٹ کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز ائیر لفٹ کئے گئے۲۶۰مسافروں کے ساتھ اے این۳۲طیارے جس کو کرگل کورئیر بھی کہا جاتا ہے کے ذریعے اب تک ائر لفٹ کرنے والے مسافروں کی تعداد۱۵۵۱تک پہنچی ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ پیر کے روز کل۲۶۰مسافروں کو کرگل کورئیر میں ایئر لفٹ کیا گیا۔ان کا کہنا ہے’’ان مسافروں میں سے۱۱۳مسافروں کو سری نگر سے کرگل اور۹۳کو جموں سے کرگل ائیر لفٹ کیا گیا جبکہ۳۸کو کرگل سے سرینگر اور۱۶دیگر کو دو الگ الگ جہازوں میں کرگل سے جموں پہنچایا گیا‘‘۔
بتادیں کہ کرگل کورئیر سروس ہفتے میں تین دن جموں اور سری نگر کے درمیان جبکہ ہفتے میں دو بار سری نگر اور کرگل کے درمیان پھنسے ہوئے مسافروں کی سہولیت کے لئے چلتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری حملہ کیس:تین مفرور پاکستانیوں سمیت پانچ کے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

مودی کی سربراہی میں جموںکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن :سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

مودی کی سربراہی میں جموںکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن :سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.