ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سچن ٹنڈولکر جموں وکشمیر پیرا کرکٹ کے کپتان عامر حسین سے ملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ملک کے لیجنڈری سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ہفتے کے روز اپنے وعدے کو پورا کرکے جموں و کشمیر کے پیرا کرکٹ ٹیم کے کپتان عامر حسین لون سے ملاقات کی۔
بتادیں کہ سچن ٹنڈولکر ان دنوں کشمیر کی سیر پر ہیں اور وہ یہاں کے سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
مایہ ناز بلے باز نے ہفتے کے روز بالآخر عامر حسین سے ملاقات کی جس کی ایک ویڈیو جس میں وہ خود ٹریننگ کر رہے تھے ، نے ٹنڈلکر کی توجہ حاصل کی تھی۔
ملاقات کے دوران دونوں نے کرکٹ کے بارے میں گفتگو اور کشمیری بلے باز عامر حسین اپنے رول ماڈل کو دیکھ کر فرط مسرت سے جھوم اٹھے ۔
ٹنڈولکربھی عامر حسین کیلئے رطب اللسان تھے اور کہا کہ وہ نئی نسل کے لئے ایک تحریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ عامر کا کھیل کے تئیں جوش و جذبہ ہی اس کے کمال تک پہنچنے کا باعث ہے ۔۳۴سالہ عامر حسین۸برس کی عمر میں ہی ایک حادثے کا شکار ہوئے جس کے نتیجے میں وہ دنوں ہاتھوں سے محروم ہوئے ۔
عامر سال۲۰۱۳سے باقاعد کرکٹ کھیل رہے ہیں جب ان کے استاد نے ان کی صلاحیتوں کو دیکھ کر ان کو پیرا کرکٹ کے ساتھ متعارف کیا۔ ان کے کھیلنے کا ایک مخصوص سٹائل ہے ۔
ماہ گذشتہ سچن ٹنڈولکر عامر حسین کا ایک ویڈیو دیکھ کر حیران ہوئے تھے اور اس کے بعد انہوں نے عامر سے ملنے کی امید ظاہر کی تھی۔
اٹنڈولکر نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا تھا’’عامر نے ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے ۔میں یہ ویڈیو دیکھ ر کر دنگ رہ گیا ۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کس قدر اس کھیل کے ساتھ محبت کرتے ہیں‘‘۔انہوں نے مزیدکہا تھا’’امید کرتا ہوں کہ کسی دن میں ان سے ملوں گا اور ان کے نام کی جرسی حاصل کروں گا۔‘‘
ٹنڈولکر نے عامر کی اہلیہ اور ان کے بیٹے سے بھی ملاقات کی ۔کرکٹر نے عامر کو اپنے دستخط والا بیٹ بھی دیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم: نکی ہیلی کو کچل دینے کے عزم کا اعلان

Next Post

نارکو ٹیرر فنڈنگ کیس: کپوارہ میں چار ملزموں کی جائیدادیں قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

نارکو ٹیرر فنڈنگ کیس: کپوارہ میں چار ملزموں کی جائیدادیں قرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.