ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم: نکی ہیلی کو کچل دینے کے عزم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
انتخابی مہم کے سب سے پہلے مرحلے ابتدائی نامزدگیوں میں ممکنہ صدارتی امیدواروں نے توجہ مبذول کر لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی پر گرفت مضبوط کر رہے ہیں۔ ہفتہ کے روز ڈونلڈ ٹرمپ اور نکی ہیلی جنوبی کیرولینا میں آمنے سامنے ہوں گے۔
ہیلی 2017 میں اقوام متحدہ کی سفیر بننے سے پہلے پالومیٹو ریاست کی گورنر تھیں۔ تاہم پالومیٹو میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دو تہائی کی حمایت حاصل ہے۔ دونوں انتخابی امیدواروں کے درمیان دوڑ کے ساتھ ساتھ بیان بازی کی گولہ باری بھی تیز ہوگئی ہے۔
راک ہل میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا آپ نے اپنی زندگی کا سب سے اہم ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں اور یہ ووٹ ایمانداری سے ڈالنا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ وہ نکی ہیلی سے بہت آگے جا چکے ہیں اور ان کا فوکس اب نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر ہے۔
نکی ہیلی ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی زیادہ قدامت پسند حکومت اور خارجہ پالیسی کی حامی ہیں۔ اگرچہ اس بارے میں شہرت زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مانی جاتی ہے۔ وہ اس سے پہلے ٹرمپ کے مقابلے میں چار نامزدگیوں میں ہار گئی ہیں۔
ایک ووٹر کا کہنا تھا وہ سمجھتا ہے کہ نکی ہیلی اس عہدے کے لیے فی الحال نہیں آرہی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ ووٹ کا استعمال ان لوگوں کے ذریعے کرے گا جو اس سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔
دونوں امیدواروں میں پارٹی فنڈز کے حصول اور استعمال کے لیے بھی مقابلے کی فضا پائی جاتی ہے اور ان فنڈز کا بہتر استعمال کرنے کے لیے اپنے ووٹرز اور حامیوں کو یقین دہانی کرا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی۔ 15 افراد ہلاک

Next Post

سچن ٹنڈولکر جموں وکشمیر پیرا کرکٹ کے کپتان عامر حسین سے ملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

سچن ٹنڈولکر جموں وکشمیر پیرا کرکٹ کے کپتان عامر حسین سے ملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.