ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم کا ۳۲ہزار کروڑ روپے پروجیکٹوں کا افتتاح

یو ٹی کے ۱۵سو ملازمین میں تقرری نامے بھی تقسیم کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-21
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

جموں//
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز جموں وکشمیر میں۳۲ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت کے تعلیم، ہوا بازی اور سڑک جیسے شعبوں سمیت متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
مودی نے جموں سے ملک بھر کیلئے ساڑھے ۱۳ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔
وزیر اعظم نے جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ان میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئیآئی ٹیز)، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ (آئی آئی ایمز) اور سینٹرل یونیورسٹیاں شامل ہیں۔
مودی نے جموں وکشمیر کے حال ہی میں بھرتی ہونے والے قریب۱۵سو ملازمین میں تقرری کے خطوط تقسیم کئے اور وکست بھارت، وکست جموں پروگرام کی مختلف اسکیموں کے تحت استفادہ کنندگان سے بات چیت بھی کی۔
وزیر اعظم نے جن ریل وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ان میں بانہال، کھاری، سمبر، سنگلدان۴۸کلو میٹر لمبی ریلوے لائن اور بارہمولہ، سرینگر،بانہال ، سنگلدان سیکشن(۶۶ء۱۸۵کلو میٹر) برقی ریلوے لائن شامل ہے۔انہوں نے وادی کی پہلی برقی ریل اور سنگلدان اسٹیشن سے بارہمولہ اسٹیشن تک ریل سروس کا افتتاح کیا۔
مودی نے ملک کے تین نئے آئی آئی ایمز کا بھی افتتاح کیا جن میں آئی آئی ایم جموں، آئی آئی ایم بودھ گیا اور آئی آئی ایم وشاکھا پٹنم شامل ہیں علاوہ ازیں انہوں نے کیندریہ ودیالیوں کیلئے۲۰نئی عمارتوں اور ملک بھر میں جواہر نوودیا ودیالیوں کی۱۳نئی عمارتوں کا بھی افتتاح کیا۔
جموں وکشمیر کے لوگوں کو جامع طبی نگہداشت کی خدمات فراہم کرنے کیلئے انہوں نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز وجے پور سابنہ کا بھی افتتاح کیا۔
دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ وزیر اعظم نے جموں ہوائی اڈے پر ایک نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے جموں کو کٹرہ سے جوڑنے والے۲۲ء۴۴کلو میٹر طویل دہلی ،امرتسر ،کٹرا ایکسپریس وے کے دوسرے اسٹریچ اور سرینگر رنگ روڈ کو فور لین کرنے کے دوسرے مرحلے سمیت کئی دوسرے اہم سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔
وزیر اعظم نے جموں میں سی یو ایف (عام صارف کی سہولت) کے پٹرولیم ڈپو کو بھی تیار کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰کی منسوخی سے دنیا بھر میں یہ پیغام گیا کہ مودی ہے تو ممکن ہے ‘ـ: سنگھ

Next Post

جموں:وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوںکی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
جموں:وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوںکی شرکت

جموں:وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوںکی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.