ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ناسازگار موسم:آج کے امتحانات ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in مقامی خبریں
A A
یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے کیخلاف کارروائیوں کی تیاریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی نے ۱۹؍اور ۲۰فروری کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملتوی شدہ امتحانات کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان الگ سے کیا جائے گا۔
یونیورسٹی حکام کی طرف سے پیر کو ایک نوٹس میں کہا گیا’’ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی نے۱۹اور۲۰فروری کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ملتوی شدہ امتحانات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان الگ سے کیا جائے گا۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں ‘ سرینگر لہیہ اورمغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

Next Post

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری ‘میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری ‘میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.