جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن ٹنڈولکر نے پلوامہ میں قائم ایک کرکٹ بیٹ منی فیکچرنگ فیکٹری کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-18
in کھیل, مقامی خبریں
A A
سچن ٹنڈولکر نے پلوامہ میں قائم ایک کرکٹ بیٹ منی فیکچرنگ فیکٹری کا دورہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
ملک کے نامور سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اپنے دورہ کشمیر کے دوران ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چرسو اونتی پورہ میں ایک کرکٹ بیٹ منی فیکچرنگ فیکٹری پر پہنچے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سچن ٹنڈولکر ہفتے کے روز پلوامہ کے چرسو اونتی پورہ پہنچے اور وہاں قائم ایک کرکٹ بیٹ منی فیکچرنگ فیکٹری کا دورہ کیا۔
مایہ ناز کرکٹر نے اس فیکٹری میں تیار ہونے والے بلوں کے معیار کا معائنہ کیا اور وہاں موجود کاریگروں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹنڈولکر ان بلوں کی کوالٹی کو دیکھ کر دنگ رہ گئے ۔
ایک ویڈیو میں انہیں اپنی اہلیہ انجلی اور بیٹی سارا کے ساتھ چائے نوش کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنے دورے کے دوران جموں وکشمیر پیرا کرکٹ ٹیم کے کپتان عامر حسین لون کے ساتھ بھی ملاقات کرنے والے ہیں جن سے ملنے کی انہوں نے خواہش ظاہر کی تھی
بتادیں کہ جنوبی کشمیر میں زائد از۳سو بیٹ منی فیکچرنگ یونٹ قائم ہیں۔
ان کارخانوں میں سالانہ قریب۴ملین کرکٹ بیٹ تیار ہوتے ہیں جن کو انگلینڈ، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کو سپلائی کیا جاتا ہے ۔
گذشتہ کئی برسوں کے دوران بین الاقوامی سطح پر کھیلے جانے والے ان ایونٹز میں کشمیر میں تیار ہونے والے بلوں کی مانگ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مختلف ممالک کے کھلاڑی کشمیر کے بلوں کو ترجیحی بنیادوں پر استعمال کرنے لگے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

النصر اسپتال میں آکسیجن سپلائی منقطع۔ متعدد مریض جان سے گئے

Next Post

جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں‘پولے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
Next Post
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے

جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں‘پولے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.