ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۵۰ دنوں کی سرمائی تعطیلات کے بعد ڈگری کالیج کھل گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in مقامی خبریں
A A
ضلع بڈگام اور شوپیان میں ڈگری کالجوں کی تعمیر کیلئے محکمہ اعلیٰ تعلیم کو ۱۳۸ کنال اَراضی منتقل کرنے کو منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کالجوں میں دوبارہ رونق لوٹ آئی اور درس و تدریس کی سرگرمیاں بھی شروع ہو گئیں۔
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے زنانہ کالج میں سرمائی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کالج عملہ نے طالبات کا والہانہ استقبال کیا۔
تقریباً دو ماہ تک بند رہنے کے بعد و طالبات کے کالجوں کا رخ کرنے سے ویمزن کالج اننت ناگ میں خوشگوار ماحول دیکھنے کو ملا۔ جہاں کالج پرنسپل کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے بھی طلبا کا گرم جوشی سے استقبال کیا، وہیں طالبات کا اپنے ہم جماعت ساتھیوں کے ساتھ بغل گیر ہونے کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔
طالبات کے ساتھ ساتھ کالج کے اساتذہ بھی کافی خوش نظر آئے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو کلاسز میں روبرو پڑھائی کرتے ہوئے دیکھ کر انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے۔
طالبات کا کہنا ہے کہ ’’اس سال موسم خوشگوار رہا اور ہم اس انتظار میں تھے کہ کب کالج کھلیں گے اور ہمیں پھر سے اپنے دوستوں اور اساتذہ سے ملنے کا موقع ملے گا۔‘‘
کالج کی پرنسپل نے کہا کہ درس وتدریس کی سرگرمیاں شروع کرنے سے قبل ہی کالج میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی تھی، تاکہ طالبات بنا کسی خلل یا پریشانی کے اپنے اپنے کلاسز میں دوبارہ پڑھائی شروع کر سکیں۔
یاد رہے کہ ایل جی انتظامیہ نے موسم سرما کے پیش نظر وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں کے سرمائی زونز کے کالجز میں ۲۷ دسمبر ۲۰۲۳ سے۱۴فروری۲۰۲۴ تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ کشمیر کے سبھی ڈگری کالجز میں۴۹ دن کی سرمائی تعطیلات کے بعد درس و تدریس کی سرگرمیاں شروع ہوئیں۔
واضح رہے کہ کشمیر وادی میں کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد اب اگلے ماہ یعنی یکم مارچ سے اسکولوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عارضی ملازمین کی مستقلی ان کا کوئی حق نہیں ہے

Next Post

وزیر اعظم مودی کے جموں دورہ لوگ پْر امید ہیں : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

وزیر اعظم مودی کے جموں دورہ لوگ پْر امید ہیں : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.