بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ارجن رام میگھوال کل 16ویں نیشنل یوتھ پارلیمنٹ مقابلہ20-2019 کے فاتحین میں انعامات تقسیم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-16
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کے نو برسوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا : میگوال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// یونیورسٹیوں/کالجوں کے لیے 16ویں نیشنل یوتھ پارلیمنٹ مقابلہ،20-2019 کی انعامی تقریب جمعہ 16 فروری کو جی ایم سی بالیوگی آڈیٹوریم، پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس، نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔
مرکزی وزیر برائے قانون و انصاف ارجن رام میگھوال اس تقریب کی صدارت کریں گے اور انعام جیتنے والے طلباء اور اداروں کو مقابلے میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے انعامات تقسیم کریں گے ۔ اس موقع پر 16ویں نیشنل یوتھ پارلیمنٹ مقابلے میں قومی سطح پر اول آنے والی سنٹرل یونیورسٹی آف پنجاب، بھٹنڈہ کے طلباء اپنی ‘‘یوتھ پارلیمنٹ’’ نشست کی دہرائی گئی کارکردگی پیش کریں گے ۔
پارلیمانی امور کی وزارت گزشتہ 27 سال سے یونیورسٹیوں/کالجوں کے لیے یوتھ پارلیمنٹ کے مقابلوں کا انعقاد کر رہی ہے ۔ یوتھ پارلیمنٹ کمپٹیشن فار یونیورسٹیز/کالجز کی اسکیم کے تحت ملک کی 36 یونیورسٹیوں/کالجوں کے درمیان سیریز کا 16واں مقابلہ منعقد کیا گیا۔
یوتھ پارلیمنٹ اسکیم کا مقصد نوجوان نسلوں میں خود نظم و ضبط، متنوع رائے کی رواداری، خیالات کا درست اظہار اور جمہوری طرز زندگی کی دیگر خوبیاں پیدا کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ اس اسکیم سے طلباء کو پارلیمنٹ کے طریقہ کار، بحث و مباحثہ کی تکنیکوں سے بھی آشنا کیاجاتا ہے اور ان میں خود اعتمادی، قیادت کا معیار اور ان میں موثر بیان بازی کے فن اور ہنر کو فروغ حاصل ہوتا ہے ۔
مقابلے میں قومی سطح پر اول آنے پر‘دی رننگ شیلڈ’ اور ٹرافی سنٹرل یونیورسٹی آف پنجاب، بھٹنڈہ کو دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، وزیرموصوف کی طرف سے مندرجہ ذیل 5 یونیورسٹیوں/کالجوں کو گروپ لیول پر مقابلہ میں پہلے نمبر پر آنے پر گروپ لیول ونر ٹرافیاں بھی دی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی

Next Post

سونیا نے رائے بریلی کے لوگوں سے اظہار تشکر کیا، کہا اب میرے خاندان کو سنبھال لینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا نے رائے بریلی کے لوگوں سے اظہار تشکر کیا، کہا اب میرے خاندان کو سنبھال لینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.