اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم مودی کا دورہ جموں وکشمیر، کثیر دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست

ایمز جموں سمیت وزیر اعظم کی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے :جتندر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in اہم ترین
A A
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی مزید سخت‘جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

Security

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی۲۰فروری کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں جس کے پیش نظر جموں صوبے میں کثیر دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا ‘وزیر اعظم مودی کے دورہ جموں وکشمیر کیلئے سیکورٹی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں، جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے ‘۔
ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر تمام سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صوبہ جموں میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے ۔
عہدیدار نے مزید کہا کہ جموں شہر میں مختلف سڑکوں بالخصوص ائر پورٹ روڈ پر موبائیل چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے میں چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد کو بغیر چیکنگ کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرا عظم نریندر مودی کے جموں دورے پر سبھی کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں کیونکہ بھاجپا کے سینئر لیڈروں کا کہنا ہے کہ دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
دریں اثنا وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہاکہ نریندر مودی ۲۰فروری کو جموں وکشمیر کے ادھمپور ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے ۔
سنگھ نے مزید بتایا کہ وزیرا عظم کے جموں دورے کو حتمی شکل دی گئی ہے اور اس حوالے سے سیکورٹی کے بھی پختہ انتظامات کئے جارہے ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم سانبہ کے وجے پور میں آل انڈیا انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، ریاسی ضلع میں چناب پر سب سے اونچے ریلوے پل، ادھم پور میں آئی آئی ایم اور شاہ پورہ میں دیویکا پروجیکٹ کا افتتاح کریںگے ۔
سنگھ نے کہاکہ وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر انتظامی اورسیکورٹی سطح پر انتظامات کو آخری شکل دی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں خاتون کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

Next Post

سونیا گاندھی راجستھان سے راجیہ سبھا کیلئے نامزد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا گاندھی راجستھان سے راجیہ سبھا کیلئے نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.