جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

بھارت ٹیکس 2024 ایکسپو میں ہندوستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی طاقت نظر آئے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in کاروبار
A A
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// اہم عالمی ٹیکسٹائل ایونٹ ‘بھارت ٹیکس 2024’ گجرات، مہاراشٹر، تلنگانہ، اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی ہینڈ لوم اور دستکاری کی روایات کے عظیم سنگم کا گواہ بننے کے لئے تیارہے ۔
پانچ ریاستیں سرخیوں میں چھانے کے لیے تیار ہیں کیونکہ وہ فنکارانہ مہارت، ہینڈلوم کاریگری کی خاصیت اور ٹیکسٹائل کی مخصوص اختراعات کی ایک مشترکہ پیشکش کرنے والی ہیں۔
اتر پردیش اور مہاراشٹر کے ‘پارٹنر اسٹیٹس’ کے طور پر شامل کرنے کے ساتھ، بھارت ٹیکس 2024 پروگرام نے گجرات، تلنگانہ اور مدھیہ پردیش کو ‘ایسوسی ایٹ پارٹنر اسٹیٹس’ کے طور پر شامل ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ آندھرا پردیش، تمل ناڈو، کرناٹک اور آسام اس اہم عالمی ٹیکسٹائل ایونٹ میں ریاستی پویلین قائم کریں گے ۔ مدھیہ پردیش کی مشہور باٹک پرنٹنگ، ہینڈ بلاک پرنٹنگ، چندیری اور ماہیشوری سلکس، گجرات کی بندھنی، پٹولہ سلک، ہینڈ پینٹنگ، اتر پردیش کی چکنکاری، زری زردوزی، مہاراشٹر کی پیٹھنی ساڑی، وارلی آرٹ، مشرو اور ہمرووغیرہ بھارت ٹیکس2024 عالمی سطح پر مشہور ریاستوں کے دستکاری اور ہینڈلوم کی روایات اور پالیسیوں، اختراعی ٹیکنالوجیز اورآنے والے ٹیکسٹ پارکوں جیسے اقدامات کے تناظر میں ریاست کے ترقی پسند اقدامات کو ظاہر کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت بنی تو ایم ایس پی پر قانون بنائیں گے : کھڑگے – راہل

Next Post

این سی پی کا تنازعہ: شرد پوار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

این سی پی کا تنازعہ: شرد پوار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.