منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این سی پی کا تنازعہ: شرد پوار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// سابق مرکزی وزیر شرد پوار نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ، جس میں ان کے بھتیجے اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے خیمے کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ساتھ ہی پارٹی کے انتخابی نشان ‘گھڑی’ کا اصل مالک قرار دیا گیا ہے ۔
اجیت پوار کے خیمے نے اس سے قبل 7 فروری کو سپریم کورٹ میں ‘کیویٹ’ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں یہ استدعا کی گئی تھی کہ اگر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شرد پوار کے خیمے نے چیلنج کیا تو ان کا (اجیت کا) موقف بھی سننا ضروری ہے ۔ اپنی درخواست میں انہوں نے کوئی یکطرفہ حکم جاری نہ کرنے کی استدعا کی ہے ۔
الیکشن کمیشن نے 6 فروری 2024 کو اجیت پوار کے دھڑے کو اصلی این سی پی قرار دیا تھا اور اسے انتخابی نشان ‘گھڑی’ کا حقدار قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ مسٹر اجیت پوار، متعدد دیگر پارٹی ایم ایل اے کے ساتھ، گزشتہ سال مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی مخلوط حکومت میں شامل ہوئے تھے ۔
الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیے گئے حلف نامہ میں اجیت پوار کے دھڑے نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے این سی پی کے کل 81 میں سے 57 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل ہے ، جب کہ صرف 28 ایم ایل اے شرد پوار گروپ کے ساتھ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت ٹیکس 2024 ایکسپو میں ہندوستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی طاقت نظر آئے گی

Next Post

حکومت کسانوں کا ہر مسئلہ حل کرنے کے لیے تیار: منڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post

حکومت کسانوں کا ہر مسئلہ حل کرنے کے لیے تیار: منڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.