منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سرفراز کی قیادت؛ واٹسن نے بریک دینے کی تجویز دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in کھیل
A A
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

کراچی: شین واٹسن نے سرفراز احمد کو قیادت سے بریک دینے کی تجویز دے دی۔
ایک خصوصی انٹرویو میں ندیم عمر نے کہا کہ سرفراز ہمیشہ سے ہمارے دلوں میں ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابی میں بہت بڑا حصہ انہی کا ہے، 8 سال انھوں نے قیادت کی، پاکستان ٹیم، کراچی اور ہمارے کلب کیلیے بھی ہمیشہ عمدگی سے فرائض نبھائے، ان کی قائدانہ صلاحیتوں میں کوئی ابہام نہیں ہے، البتہ بدقسمتی سے گذشتہ 3،4 سال میں فرنچائز کی کارکردگی اوپر نیچے ہوتی رہی، کہتے ہیں ٹیم اچھی ہو تب ہی کپتان عمدہ پرفارم کرتا ہے، اس بار ٹیم اچھی بن گئی۔
انہوں نے کہا کہ اب ہمارے نئے کوچ شین واٹسن پاکستان آ گئے،ان کا خیال ہے کہ سرفراز کو قیادت سے بریک دینا چاہیے، ہم نے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا،ممکنہ متبادل رائیلی روسو نے اب تک کسی ٹیم کی قیادت نہیں سنبھالی،اسی لیے ہم کنفیوژ ہیں، سرفراز چاہے کپتان ہوں یا نہیں یہ ٹیم انہی کی رہے گی، اگروہ اطمینان محسوس کرتے ہیں تو ہم کوئی فیصلہ کرلیں گے۔
ندیم عمر نے کہا کہ ہم نے یہ فیصلہ سرفراز اور واٹسن پر ہی چھوڑ دیا ہے، جس طرح ٹیم کی کارکردگی رہی لوگ بھی یہی چاہتے ہیں کہ کوئی تبدیلی آئے، تبدیلیاں تو ہم نے کافی کر دی ہیں،مجھے خوشی ہے کہ سر ویوین رچرڈز آ رہے ہیں، روسو کی ٹیم میں واپسی ہوگئی، اگر کیون پیٹرسن بھی آ گئے تو کوئٹہ کی وہ کور ٹیم واپس آ جائے گی جس نے بہت اچھا پرفارم کیا تھا، سرفراز کے حوالے سے 2 دن میں سب کو جواب مل جائے گا۔
ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دوران ہمارے ڈگ آؤٹ میں شین واٹسن اور معین خان دونوں موجود ہوں گے البتہ ہم واٹسن کو مکمل آزادی دیں گے کہ وہ جو چاہیں کریں،معین سمیت سرفراز اور مجھ پر بہت دبائو رہتا تھا اس لیے ہم نے اس بار شین واٹسن کو تمام تر ذمہ داری سونپ دی، ان کا تجربہ بھی ہے اور وہ ٹی ٹوئنٹی کے بہت زبردست کھلاڑی رہ چکے، امید ہے کامیاب ثابت ہوں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایس ایل9؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

Next Post

پاکستانی شکست پر بھنگڑے ڈالنے والے عرفان پٹھان کو طنز پسند نہیں آیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

پاکستانی شکست پر بھنگڑے ڈالنے والے عرفان پٹھان کو طنز پسند نہیں آیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.