پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

2008 مالیگاؤں بم دھماکے کے مفرور ملزم کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-11
in قومی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ممبئ// ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے آج یہاں 2008 مالیگاؤں دھماکے کے مفرورو ملزم رامچندر کلسنگرا کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ۔واضح رہے کہ اس معاملے میں بھارتی جنتا پارٹی کی خاتون رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر ۔ہندستانی فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل اور دیگر ملزمین کی فہرست میں شامل ہیں-
خصوصی جج اے کے لاہوٹی نے قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی چند برس قبل دائر کی گئی عرضداشت کی سماعت کے دوران آج 16 برسوں بعد دیئے گئی اس فیصلے میں اپنے حکم میں کہا کہ ملزم کا نام مفرور ملزمین کو فہرست میں شامل تھا اسکے خلاف عدالت نے متعدّد مرتبہ وارنٹ جاری کیا تھا نیز اسے اشتہاری ملزم بھی قرار دیا تھا لیکن اسکے باوجود بھی ملزم نا ہی عدالت میں حاضر ہوسکا اور نہ ہی اسکے کسی ٹھکانے کی معلومات مل سکی لہذا ملزم کے خلاف دفعہ 83 کے تحت اسکے تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
رامچندر کلسنگرا اس معاملے کا اہم ملزم ہے اُسپر الزام ہے کہ مالیگاؤں بم دھماکے میں پرگیا سنگھ ٹھاکر کی جس موٹر سائیکل کا استعمال کیا گیا تھا اسپر آتش گیر مادہ اسی نے نصب کیا تھا ۔
29 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے شہر مالیگاؤں میں ایک بم دھماکے میں ۸ افراد ہلاک اور ۰۸ سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے گجرات میں 1,31,454 مکانات کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Next Post

قتل و لوٹ کے دو ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

قتل و لوٹ کے دو ملزم گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.