ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ کی دو خواتین سرحد عبور کرکے پاکستانی زیر قبضہ کشمیر پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-08
in مقامی خبریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں ایل او سی پر واقع سلوتری گاؤں کی ایک خاتون سرحد عبور کرکے فرار ہو گئی ہے جس کی تلاش شروع کی گئی ہے ۔
خاتون کے اہل خانہ نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے سلوتری گاؤں کی ایک خاتون مبینہ طور پر سرحد عبور کرکے پاکستانی زیر قبضہ کشمیر پہنچ گئی ہے ۔
اہل خانہ کے مطابق ۲۴سالہ شبنم دو بیٹیوں کی ماں ہے اور وہ پاکستانی زیر قبضہ علاقے بانڈی عباس پور پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ شبنم نے ایک اور خاتون کے ہمراہ بارڈر کراس کیا ہے ۔اہل خانہ نے ہندو پاک حکومتوں سے خاتون کو واپس گھر بھیجنے کی خاطر مدد مانگی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جب سے شبنم سرحد عبور کر گئی تب سے ان کی دو بچیاں رو رہی ہیں۔
اہل خانہ نے بتایا کہ پورا خاندان پریشان ہے اور مرکزی وزار ت خارجہ کو اس حوالے سے فوری طورپر اقدامات اٹھانے چاہئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پونچھ کے کرماڑا سیکٹر سے خاتون سرحد عبور کرکے پاکستانی زیر قبضہ کشمیر پہنچ گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس ذرائع نے اس حوالے سے کچھ بھی کہنے سے انکار کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قاضی گنڈ میں گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

Next Post

پرواز:کشمیر کے دو نوجوانوں کوائیر انڈیا نے پر لگا دئے ‘ پائلٹ مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پرواز:کشمیر کے دو نوجوانوں کوائیر انڈیا نے پر لگا دئے ‘ پائلٹ مقرر کیا

پرواز:کشمیر کے دو نوجوانوں کوائیر انڈیا نے پر لگا دئے ‘ پائلٹ مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.