بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پانی (آلودگی کی روک تھام اور کنٹرول) ترمیمی بل راجیہ سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in قومی خبریں
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی // راجیہ سبھا نے منگل کو پانی (آلودگی کی روک تھام اور کنٹرول) سے متعلق ترمیمی بل 2024 کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا، جو آبی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مرکزی اور ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کی تشکیل سے متعلق ہے ۔
ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے بل پر مختصر بحث کے بعد کہا کہ یہ بل 1974 کے واٹر ایکٹ میں ترمیم کرتا ہے اور ملک کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بل میں قانون کی خلاف ورزی پر روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ عائد کرنے کی شق رکھی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جرمانے کی رقم ایک خصوصی فنڈ میں رکھی جائے گی اور اسے صرف پانی کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس رقم میں سے 75 فیصد ریاستوں کو دیا جائے گا۔ اس کی دفعات کو شفاف طریقے سے نافذ کیا جائے گا۔
مسٹر یادو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بہت پہلے ہر شہری کو پانی کے تحفظ کے تئیں حساس ہونے کو کہا تھا اور امرت سروور کا تصور پیش کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تمام اراکین پارلیمنٹ نے 75 امرت سرووروں کا ہدف پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت پانی کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہے ۔
نئے بل میں کئی خلاف ورزیوں کو جرم کے زمرے سے نکال کر جرمانے کی گنجائش رکھی گئی ہے ۔ یہ ابتدائی طور پر ہماچل پردیش، راجستھان اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر لاگو ہوگا۔ دوسری ریاستیں اس سلسلے میں قراردادیں پاس کرسکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رکاری امتحانات میں غیر منصفانہ طریقے استعمال کرنے پر سخت سزا ہو گی

Next Post

آتشی نے بی جے پی پر ای ڈی کے چھاپے مار کر آپ کو دھمکی دینے کا الزام لگایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

آتشی نے بی جے پی پر ای ڈی کے چھاپے مار کر آپ کو دھمکی دینے کا الزام لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.