جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 0-3سے جیتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in کھیل
A A
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

FILE PHOTO: Cricket - ICC Men's T20 World Cup 2021 - Super 12 - Group 1 - Australia v South Africa - Zayed Cricket Stadium, Abu Dhabi, United Arab Emirates - October 23, 2021 Australia's Steve Smith in action REUTERS/Hamad I Mohammed

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کینبر// آسٹریلیا نے آج تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی۔
آسٹریلیا نے 87 رنز کے ہدف کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی انداز میں بلے بازی کا آغاز کیا۔ جیک فریزر میک گرک نے 18 گیندوں پر 41 رنز بنائے، جوش انگلس نے 16 گیندوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آوٹ 35 رنز بنائے۔ ایرون ہارڈی دو رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ کپتان اسٹیو اسمتھ چھ رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا نے 6.5 اوورز میں دو وکٹوں پر 87 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ یہ آسٹریلیا میں مردوں کی کرکٹ کا اب تک کا سب سے چھوٹا ون ڈے میچ ہے۔ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 145 گیندوں پر آؤٹ کرنے کے بعد 41 گیندوں میں میچ جیت لیا۔ اس ون ڈے میچ میں دونوں طرف سے مجموعی طور پر 186 گیندیں کی گئیں۔ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گیندیں رہ جانے کے لحاظ سے یہ ساتویں بڑی جیت ہے۔ اس سے قبل سال 1979 میں انگلینڈ نے 277 گیندوں باقی رہتے میچ جیتا تھا۔ اس کے بعد سری لنکا نے سال 2001 میں زمبابوے کے خلاف میچ 274 گیندیں باقی رہتے جیتا تھا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف اور اوشین تھامس نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئے ویسٹ انڈیز کی جوڑی ایلک ایتھنیز اور جان اوٹلی نے سست آغاز کیا۔ تیسرے اوور میں بارٹلیٹ نے اویلیٹ کو آٹھ رنز پر آؤٹ کر کے ویسٹ انڈیز کو پہلا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد کیسی کارٹی 10 رنز بنانے کے بعد اور روسٹن چیز 12 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایلک ایتھنیز نے سب سے زیادہ 32 رنز بنائے۔ باقی آٹھ بلے باز دوہرے ہندسے میں بھی نہ پہنچ سکے۔
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 24.1 اوورز میں 86 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے بارٹلیٹ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ لانس مورس اور ایڈم زمپا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ شان ایبٹ نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کیلیے پھر منایا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر

محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کیلیے پھر منایا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.