پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے عدم دستیابی کی وجہ سامنے آگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی//
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف سیریز سے عدم دستیابی کی وجہ سامنے آگئی۔
اس حوالے سے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈیویلیئرز نے اپنے بیان میں کہا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دوسرے بچے کی پیدائش کے منتظر ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنے شو میں کیا۔
اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا تھا کہ فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کےلیے ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز مس کیے۔
انہوں نے کہا کہ میرا ویرات کوہلی کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے، فیملی زیادہ لوگوں کی ترجیح ہوتی ہے جو کہ اچھی چیز ہے۔
خیال رہے کہ ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز سے دستبردار ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اینڈرسن بھارت میں ٹیسٹ کھیلنے والے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے

Next Post

یشسوی اور بمراہ کا حملہ، میچ پر ہندستان کی گرفت مظبوط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
اوور کی رفتار سست کرنے کے لئے ہندوستان -آسٹریلیاپر جرمانہ

یشسوی اور بمراہ کا حملہ، میچ پر ہندستان کی گرفت مظبوط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.