منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ماتا ویشنو دیوی مندر پر تازہ برف باری، جموں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-02
in مقامی خبریں
A A
وادی میںبرفباری کے بعد موسم میں بہتری

SONMARG, FEB 2 (UNI) Tourists enjoying snow at tourist place Sonamarg, in Central Kashmir district of Ganderbal on Thursday. UNI PHOTO-SRN8

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں جمعرات کی صبح تازہ برف باری ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانی درجے کی بارشیں ہوئی ہیں۔
محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا’’شری ماتا ویشنو دیوی بھون کے اندر اور ارد گرد تازہ برف باری ہوئی اور جمعرات کی صبح ترکوٹہ نگر پہاڑیوں پر برف کی چادر بچھی ہوئی تھی‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ترکوٹہ پہاڑیوں میں بھیرون گھاٹی اور ہمکوٹی پر بھی برف باری ہوئی اور مندر کی طرف جانے والے روٹ پر بھی برف کی چادر بچھی ہوئی تھی۔
دریں اثنا برف باری کے با وجود مندر میں عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا ہے اور کٹرہ بیس کمیپ سے سینکڑوں کی تعداد میں یاتری مندر کی طرف روانہ ہوئے ۔
ویشنو دیوی کے علاوہ صوبہ جموں کے کشتواڑ، ڈوڈہ، ریاسی، رام بن، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں بھی تازہ برف باری ہوئی ہے ۔
جموں اور سانبہ میں بارشوں کے ساتھ تیز ہوائوں نے طویل خشک موسمی صورتحال کو ختم کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ جموں میں بارشوں سے شدید سردیوں کا سلسلہ ختم ہوگیا جس سے لوگوں کو راحت نصیب ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی سڑک حادثے میںمزید دو زخمی جاں بحق‘کل اموات ۱۰ ہو گئیں

Next Post

ضلع سرینگر میں مختلف مقامات پر آگ کی واردات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

ضلع سرینگر میں مختلف مقامات پر آگ کی واردات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.