جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میانک اگروال کو اسپتال سے چھٹی ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in کھیل
A A
قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

اگرتلہ//کرناٹک کرکٹ ٹیم کے کپتان میانک اگروال کی طبیعت خراب ہونے کے بعد ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں سے انہیں بدھ کی شام چھٹی دے دی گئی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں نے میانک کو درد کم کرنے کے لیے دوا دی ہے تاکہ وہ بنگلور کا سفر کر سکیں۔ ہاسپٹل سے ڈسچارج ہونے کے بعد میانک ایم بی بی ہوائی اڈے پر پہنچے اور بنگلورو کے لیے روانہ ہوگئے تاہم بنگلورو میں انھیں مزید تشخیص کے لیے دوبارہ اسپتال میں رہنا پڑ سکتا ہے۔
اس سلسلے میں کرناٹک کے ٹیم منیجر نے تریپورہ پولیس میں شکایت درج کرائی ہے تاکہ معاملے کی جانچ کی جائے۔
میانک نے آج سہ پہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہاکہ "وہ اب اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ صحت یاب ہو کر واپس آ جائیں گے۔ میرے کے چاہنے والوں اور حامیوں کا شکریہ جنہوں نے ان کے لیے دعا کی۔‘‘
انہوں نے ایکس پر ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ منگل کی شام اس وقت پیش آیا جب اگروال اگرتلہ سے دہلی کے راستے سورت گئے تھے۔ جہاز میں سوار ہوتے ہی ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ انڈیگو فلائٹ میں سوار ہونے کے بعد اگروال نے پانی سمجھ کر بوتل سے مائع چیز کھا لیا تھا۔ جس کے بعد انہیں پیٹ میں درد ہونے لگا۔ اس کے ساتھ انہوں نے منہ اور گلے میں جلن کی شکایت کی۔ طیارے میں انہیں الٹی بھی ہوگئی جس کے بعد انہیں اگرتلہ کے آئی ایل ایس اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔
کرناٹک کو جمعہ کو سورت میں ریلوے کے خلاف کھیلنا ہے۔ تاہم باقی کرناٹک کی ٹیم کو سورت روانہ کر دیا گیا۔ اگروال کی غیر موجودگی میں نکن جوس کرناٹک کی قیادت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شاہ کو مسلسل تیسرے سال اے سی سی کا صدر مقرر کیا گیا

Next Post

جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں، بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں، بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.