جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ممبئی نے چنئی کو آئی پی ایل سے کیا باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in کھیل
A A
ممبئی نے چنئی کو آئی پی ایل سے کیا باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی//پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو چکے ممبئی انڈینس نے اپنے گیند بازوں کی بہترین کار کردگی سے چنئی سپر کنگز کو آئی پی ایل میچ میں جمعرات کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ممبئی نے چنئی کو 16 اوور میں صرف 97 رن پر آؤٹ کردیا اور پھر 14.5 اوور میں پانچ وکٹ پر 103 رن بنا کر جیت حاصل کر لی ۔
ممبئی کی طرف ڈینیئل سامس نے 16 رن دے کر تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ ریلی میریڈیتھ اور کمار کارتیکیا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ جسپریت بمراہ اور رمندیپ سنگھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ڈینیئل سیمس پلیئر آف دی میچ رہے۔
چنئی کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 33 گیندوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 36 رن بنائے۔ ڈوین براوو نے 12 اور شیوم دوبے اور امباتی رائیڈو نے 10، 10 رن بنائے ۔ پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں گرنے کے بعد چنئی کی ٹیم میچ میں واپس نہیں آ سکی۔ رابن اتھپا دوسرے اوور میں تیسرے بلے باز کے طور پر پویلین لوٹ گئے ۔ دھونی اور براوو نے ساتویں وکٹ کے لیے 39 رن کی شراکت داری کی ۔ دھونی 16ویں اوور کی آخری گیند پر رن کے لیے بھاگے جبکہ وکٹ کیپر ایشان کشن نے مکیش چودھری کو سیدھے تھرو سے آؤٹ کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلک جلد ہی ہندوستان کے لیے تینوں فارمیٹ کھیلیں گے: روہت

Next Post

پرتھوی باقی دو میچوں سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پرتھوی باقی دو میچوں سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

پرتھوی باقی دو میچوں سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.