منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں جنگلی سور کے حملے میں چھ افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in مقامی خبریں
A A
جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین لوگوں کو لقمہ بنا لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے مین ٹاون میں پیر کے روز اچانک جنگلی سور نمودار ہوا جس نے یکے بعد دیگرے چھ افراد پر حملہ کرکے انہیں لہولہان کیا۔ بعدازاں وائلڈ لائف محکمہ کے اہلکاروں نے جنگلی سور کو پکڑ کر وائلڈ لائف سنچری منتقل کیا۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع کولگام کے مین ٹاون میں پیر کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب قصبہ میں اچانک جنگلی سور نمودار ہوا اور چھ راہگیروں پر حملہ کرکے انہیں شدید طورپر زخمی کیاجنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
جنگلی سور نے کولگام میں اس قدر ادھم مچائی کہ لوگ محفوظ مقامات کی اور بھاگنے پر مجبور ہوئے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ وائلڈ لائف محکمہ اور کولگام پولیس کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور جنگلی سور کا پیچھا کیا جس نے رہائشی مکان کے غسل خانے میں پناہ لی۔انہوں نے بتایا کہ جنگلی سور کو ٹرانکولائز کرکے وائلڈ لائف سنچری منتقل کیا گیا ۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں میں نمودا رہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔
دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقو ں میں بھی جنگلی جانوروں کی نقل وحمل کے باعث لوگوں میں فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری رام مندر پران پرتشٹھا:منوج سنہا کی لوگوں کو مبارک باد

Next Post

کھمبر میں بھیانک آتشزدگی۔۔۲۶سالہ نوجوان جھلس کر لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

کھمبر میں بھیانک آتشزدگی۔۔۲۶سالہ نوجوان جھلس کر لقمہ اجل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.